صابرہ امین
لائبریرین
اب تو ہماری سمجھ گواچ گئی ہے ۔ ۔ باباز کی لڑائی میں آپ کا کردار ابھی تازہ ہے بھئی ۔ ۔ایک کی پانچوں برابر نہیں ہوتیں۔۔۔
عاطف بھائی کو دوسرے ہاتھ کی سمجھیے!!!
اب تو ہماری سمجھ گواچ گئی ہے ۔ ۔ باباز کی لڑائی میں آپ کا کردار ابھی تازہ ہے بھئی ۔ ۔ایک کی پانچوں برابر نہیں ہوتیں۔۔۔
عاطف بھائی کو دوسرے ہاتھ کی سمجھیے!!!
بھئی یہ تو بعد کی باتیں ہیں ۔ ۔ عذر لنگ ۔ ۔ ۔ ہی ہی ہی ویسے یہ تو ماننے والی بات ہے کہ بڑے صاحب کی آپ پر ہی نہیں ہم سب پر بھی بڑی گہری نظر ہے ۔ ۔ پچھلے دنوں آپ نے ہمیں "انجانی الا بلا " قرار دینے کی کوشش کی ۔ ۔ (ہم نے یہ سب بعد میں دیکھا ۔ ۔ افسوس) اور ہم بھی مدیران کی طرف سے آپ کو "شفیق الرحمان" قرار دیئے جانے کے بعد آپ کی حوصلہ افزائی کی خاطر آپ کو ے یوسفی بننے کی ترغیب دے بیٹھے ۔ ۔ اور یہ بھیا کو ستائشِ باہمی لگا ۔ ۔ ۤ(گستاخی معاف)آپ نے نوٹ نہیں کیا مگر ہمارے بڑے صاحب نے نوٹ کرلیا۔۔۔
اگر ہم اپنی آبرو داؤ پر لگا کر انہیں آپس میں نہ لڑاتے، ان کی توپوں کا رخ اُلٹا نہ دیتے تو نجانے کتنے سادات کی دستارِ آبرو زمیں بوس ہوجاتی!!!
شکریہ میری بہنا ۔ ۔ جگ جگ جیو ۔ ۔ ہم پیاری اسلامی بہنیں اگر اسی طرح ایک دوسرے کو اس طرح کی تراکیب سے آگاہ کرتی رہیں تو تمام کلموہیاں منہ دیکھتی رہ جائیں ۔ ۔آمین، بہت شکریہ
کیا آپ نے ریورس سائکولوجی کے بارے میں نہیں پڑھا۔۔۔ میں نے تو اپنے گھر میں یہی طریقہ اپنایا ہوا۔۔۔ مجال ہے جو "کوئی" چوں بھی کرے
ایسا بلوچستان میں بھی ہے ۔ ۔ ہم نے کوئٹہ میں اسی طرح کئی بیویوں کو ایک گھر میں ساتھ خوش و خرم دیکھا ۔ ۔سید عمران کو تو یہاں بھیج دیں۔۔۔۔
عرب وہ خطۂ ارضی ہے جو ’’سوتاپے ‘‘جیسی مخاصمت سے محروم ہے ۔ یہاں تو کسی بھی مرد کی ددو یا زائد شادیوں کورشک کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے بلکہ بعض خاندانوں میں تو ایسے مردجن کی دو،تین یا 4بیویاں نہ ہوں، انہیں’’ غریب ‘‘کہا جاتا ہے۔
عورتیں بڑے فخر سے بتاتی ہیں کہ میرے میاں کی 2یا4 بیویاں ہیں اور اگر کوئی عورت یہ کہتی ہے کہ میرے میاں نے ایک ہی شادی کی ہے تو دوسری فوراً کہتی ہے کہ کیا تمہارے میاں اتنے غریب ہیں کہ وہ دوسری شادی نہیں کرسکتے۔ ہمارے وطن عزیز میں تو یہ وتیرہ عام ہے کہ اگر بیوی سے کوئی بات منوانی ہو تو مرد حضرات دھمکی دے ڈالتے ہیں کہ اگر میری بات نہ مانی تو میں دوسری شادی کرلوں گا۔
فیس کی رقم اور ایڈریس بتادیں جلدی سے۔۔۔
مگر ادائیگی منہ دکھائی کے وقت ہی ہوگی!!!
بٹیا ہم نے ایک پٹھان فیملی میں دیکھا میلاد تھا ہماری ایک کزن کے گھر دو انتہائی خوب صورت اور ہم عمر لڑکیاں ایک جیسا لباس پہنے بڑی محبت سے ایک پلیٹ میں کھانا کھا رہی ۔ ہم نے پوچھا کہ کسقدر محبت ہے بہنوں میں تو معلوم ہوا بہنیں نہیں سوکنیں ہیں۔میری کزن بتانے لگیں بے انتہا محبت ہے دونوں میں ۔میاں کے خلاف دونوں ایک ہوجاتیں ہیں۔۔ایسا بلوچستان میں بھی ہے ۔ ۔ ہم نے کوئٹہ میں اسی طرح کئی بیویوں کو ایک گھر میں ساتھ خوش و خرم دیکھا ۔ ۔
لگتا ہے میاں صاحب دونوں کو خاصا " فول" بنا چکے ہیں ۔ ۔بٹیا ہم نے ایک پٹھان فیملی میں دیکھا میلاد تھا ہماری ایک کزن کے گھر دو انتہائی خوب صورت اور ہم عمر لڑکیاں ایک جیسا لباس پہنے بڑی محبت سے ایک پلیٹ میں کھانا کھا رہی ۔ میں پوچھا کہ کسقدر محبت ہے بہنوں میں تو معلوم ہوا بہنیں نہیں سوکنیں ہیں۔میری کزن بتانے لگیں بے انتہا محبت ہے دونوں میں ۔میاں کے خلاف دونوں ایک ہوجاتیں ہیں۔۔
وہ سب ایک ہی خاوند کی منکوحہ تھیں، یا بہت سارے خاوندوں کی بیویاں کسی گھر میں اکٹھی ہوئی ہوئی تھیں؟ایسا بلوچستان میں بھی ہے ۔ ۔ ہم نے کوئٹہ میں اسی طرح کئی بیویوں کو ایک گھر میں ساتھ خوش و خرم دیکھا ۔ ۔
آپ کو کافی دلچسپی ہو رہی ہے ۔ ۔ بھیا خیریت تو ہے ۔ ۔وہ سب ایک ہی خاوند کی منکوحہ تھیں، یا بہت سارے خاوندوں کی بیویاں کسی گھر میں اکٹھی ہوئی ہوئی تھیں؟
اوہ اچھا ۔ ۔ اللہ نایاب بھائی کی مغفرت فرمائیں ۔ ۔ آمین ۔ ۔ سعود بھائی کو سنا اور پڑھا تو بہت ہے ۔ ۔ ہم ان سے متاثر بھی ہیں کہ ہماری فیلڈ کے ہیں ۔ ۔ پر کبھی بات نہیں ہوئی ۔ ۔ اور نئے آنے والوں کی سینئر لوگوں سے کہاں بات ہو پاتی ہے سوائے چند ایک کے ۔ ۔ کیونکہ جانتے ہی نہیں کون کون یہاں ہوتا تھا ۔ ۔ ہو سکتا ہے مصروف رہتے ہوں ۔ ۔ اصل میں "بروٹس " کا استعمال بر محل نہیں تھا ۔ ۔صابرہ بہنا ابھی تو دو اراکین اردو محفل میں نہیں ہیں۔ ایک تو برضائے الٰہی مرحوم ہو گئے، نایاب، آپ نے نام تو سُنا ہو گا، دوسرے ابن سعید د (سعود بھائی)، یہ تو "بٹیا" کہے بغیر بات ہی نہیں کرتے تھے۔
نایاب مرحوم تو اتنی دعائیں دیتے تھے کہ ہر رکن محفل ان کو اسی وجہ سے زیادہ جانتا ہے۔ اور سعود بھائی کا انداز تخاطب، واللہ آج تک کسی کا نہیں دیکھا۔ ہر ایک کی عزت کرنا، ہر ایک کو مان دینا ان کا وطیرہ تھا۔ نجانے اب کیوں غیر فعال ہیں۔
خیریت ہی ہے۔ جاننا چاہ رہا تھا کہ آیا وہ خوش نصیب ایک ہی ہے یا افواہ ہے۔آپ کو کافی دلچسپی ہو رہی ہے ۔ ۔ بھیا خیریت تو ہے ۔ ۔
بھئی ایک ہی صاحب کے ہاں کثیرالازواج کا رواج ہے ۔ ۔ خاص طور پر وہ لوگ جو وَلوَر (وہ رقم جو دلہن والوں کو جہیز کی تیاری وغیرہ میں دی جاتی ہے) دے سکتے ہوں ان کو لوگ خوشی سے دوسری، تیسری یا چوتھی بیوی آرام سے دے دیتے ہیں ۔ ۔ خواتین بھی ولور کی رقم پر فخر کرتی ہیں کہ ان کو اتنی رقم دی گئی ۔ ۔ ۔ ہر جگہ کا اپنا رواج ہے ۔ ۔ اس معاشرے میں جہیز کی لعنت کا تصور نہیں ہے۔ ۔ ۔خیریت ہی ہے۔ جاننا چاہ رہا تھا کہ آیا وہ خوش نصیب ایک ہی ہے یا افواہ ہے۔
اس لیئے کہ آپ کو اس معاشرے کا حصہ بننا پڑے گا ۔ ۔ دوسرے لوگ کیوں اپنے رواج چھوڑیں بھئی۔ ۔ ۔کیا ہی اچھا معاشرہ ہے پھر تو۔
اس کا اثر ملک کے دوسرے حصوں پر کیوں نہیں؟
جی خیریت ہی ہے۔ جنرل نالج میں اضافے کے لیے پوچھ رہا ہوں۔آپ کو کافی دلچسپی ہو رہی ہے ۔ ۔ بھیا خیریت تو ہے ۔ ۔
اس کا مطلب ہے، اس قسم کے موقع سے فائدہ اٹھانے کے لیے ہجرت کرنی پڑے گی۔اس لیئے کہ آپ کو اس معاشرے کا حصہ بننا پڑے گا ۔ ۔ دوسرے لوگ کیوں اپنے رواج چھوڑیں بھئی۔ ۔ ۔
جو کہ آپ کریں گے نہیں ۔ ۔ ہا ہا ہا ۔ ۔ ۔اس کا مطلب ہے، اس قسم کے موقع سے فائدہ اٹھانے کے لیے ہجرت کرنی پڑے گی۔
ہمارا اگلے مہینہ کوئٹہ جانے کا پروگرام بن رہا ہے!!!ایسا بلوچستان میں بھی ہے ۔ ۔ ہم نے کوئٹہ میں اسی طرح کئی بیویوں کو ایک گھر میں ساتھ خوش و خرم دیکھا ۔ ۔
آپ نے ہم سے کہا تھا کہ شمشاد بھائی کے ایڈوائزر سے ہماری حمایت کرتی ہیں۔۔۔صابرہ بٹیا
آپ نے نہیں دیکھا اِنکو ڈرانے کا کام پورا کیا ہے ہم نے۔۔