سید عمران
محفلین
ارادے جن کے پختہ ہوں نظر جن کی خدا پر ہو۔۔۔جی جی آپ اور میں اسی خوش فہمی میں رہ جائیں گے ۔ ۔ دیکھیئے گا ۔ ۔
وغیرہ وغیرہ!!!
ارادے جن کے پختہ ہوں نظر جن کی خدا پر ہو۔۔۔جی جی آپ اور میں اسی خوش فہمی میں رہ جائیں گے ۔ ۔ دیکھیئے گا ۔ ۔
سنتے ہیں۔۔۔ایسی باتیں سنتے کہاں ہیں
کہاں کہاں کے ارادے ہیں بتاتے جائیں ۔پٹھان فیملی کا پتہ بھی لے لیجیے۔شاید موصوف کچھ قیمتی مشورے دیں۔ہمارا اگلے مہینہ کوئٹہ جانے کا پروگرام بن رہا ہے!!!
بظاہر تو پُرکشش ترغیب ہے۔۔۔سید عمران کو تو یہاں بھیج دیں۔۔۔۔
عرب وہ خطۂ ارضی ہے جو ’’سوتاپے ‘‘جیسی مخاصمت سے محروم ہے ۔ یہاں تو کسی بھی مرد کی ددو یا زائد شادیوں کورشک کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے بلکہ بعض خاندانوں میں تو ایسے مردجن کی دو،تین یا 4بیویاں نہ ہوں، انہیں’’ غریب ‘‘کہا جاتا ہے۔
عورتیں بڑے فخر سے بتاتی ہیں کہ میرے میاں کی 2یا4 بیویاں ہیں اور اگر کوئی عورت یہ کہتی ہے کہ میرے میاں نے ایک ہی شادی کی ہے تو دوسری فوراً کہتی ہے کہ کیا تمہارے میاں اتنے غریب ہیں کہ وہ دوسری شادی نہیں کرسکتے۔ ہمارے وطن عزیز میں تو یہ وتیرہ عام ہے کہ اگر بیوی سے کوئی بات منوانی ہو تو مرد حضرات دھمکی دے ڈالتے ہیں کہ اگر میری بات نہ مانی تو میں دوسری شادی کرلوں گا۔
دے دیجیے۔۔۔پٹھان فیملی کا پتہ بھی لے لیجیے۔
رکنے کا سوال تو اس صورت میں پیدا ہوتا ہے اگر آپ محو سفر ہوں۔۔۔ گڈی توہاڈی ہالے اشٹارٹ تاں ہوئی نئیں۔۔۔ ایویں بس؟؟؟یعنی اس کام کو ایسا آسان ظاہر کردو بندہ گھبرا کر رک جائے کہ یقیناً کوئی چال ہے۔۔۔
لیکن ہمیں دو سال سے اسی بات کا سبق دیا جا رہا ہے کہ۔۔۔
گھبرانا نہیں ہے!!!
اور رک جانے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا!!!
سانوں وی پتا ساڈے بنا کلائنٹ دا گزارہ کوئی نئیں۔۔۔ فیس تو بچو جی دینی پڑے گیچاہے کلائنٹ پھر جائے!!!
پھر تو وہ مزہ آئے گا کہ رہتی دنیا یاد رکھے گیاِنکے لئے کوئی عرب خاتون ڈھونڈ لیں بٹیا
ہماری ایک نہیں کئی گڈیاں مختلف شاہراہوں پر گامزن ہیں!!!رکنے کا سوال تو اس صورت میں پیدا ہوتا ہے اگر آپ محو سفر ہوں۔۔۔ گڈی توہاڈی ہالے اشٹارٹ تاں ہوئی نئیں۔۔۔ ایویں بس؟؟؟
ہم بھی یہی چاہتے ہیں۔۔۔پھر تو وہ مزہ آئے گا
کل پرسوں ہم بینک گئے۔گاڑی میں بیٹھے تھے تو آپ کا کوئی مراسلہ پڑھ کے ہنس رہے تھے ۔تو ایک کہہ رہا تھا باجی ہنس رہی ہےاب تو ضرور پیسے دیں گی۔۔آپ بھی سچ روتے بندے کو ہنسا دیں۔۔۔سنتے ہیں۔۔۔
مگر ایک کان سے۔۔۔
دوسرے سے اسی وقت نکال دیتے ہیں!!!
ایک دفتر ہم اور شروع کر سکتے ہیں۔۔۔شکریہ میری بہنا ۔ ۔ جگ جگ جیو ۔ ۔ ہم پیاری اسلامی بہنیں اگر اسی طرح ایک دوسرے کو اس طرح کی تراکیب سے آگاہ کرتی رہیں تو تمام کلموہیاں منہ دیکھتی رہ جائیں ۔ ۔
ویسے ایک تگڑی ترکیب یہ ہے کہ تمام جائیداد بہانے بہانے سے اپنے نام کروا لیں ۔ ۔ (سالگرہ ، شادی کی سالگرہ وغیرہ وغیرہ) اور پھر
پایہء زنجیر کیا اور مجھے چھوڑ دیا
والی صورتحال پیدا ہو جائے گی ۔ ۔
ٹٹ پونجیوں سے تو کلموہیاں پہلی شادی نہیں کرتیں ، دوسری کا تو سوال ہی نہیں ۔ ۔ (اور ہاں یہ نسخہ شادی کے فوراً بعد سے شروع کرنا ہے ۔ ۔ پہلے بڑی بڑی چیزیں ۔ ۔ دائمی خوشیاں گھر کی دہلیز پر ۔ ۔ آزمائش شرط ہے ۔ ۔ ) بعد میں کچھ لوگ "عقل" بھی پکڑ سکتے ہیں ۔ ۔ ۔ ہوشیار باش
بینک کا ایڈریس اور وہاں جانے کی ٹائمنگ بتادیں۔۔۔کل پرسوں ہم بینک گئے۔گاڑی میں بیٹھے تھے تو آپ کا کوئی مراسلہ پڑھ کے ہنس رہے تھے ۔تو ایک کہہ رہا تھا باجی ہنس رہی ہےاب تو ضرور پیسے دیں گی۔۔
ارے بابا وہ فقیر بچہ تھا مجھے آپ کی بات پڑھ کے ہنسی آئی۔۔بینک کا ایڈریس اور وہاں جانے کی ٹائمنگ بتادیں۔۔۔
ہنستے ہنستے پیسے نکلوانا ہمارا کام!!!
کچھ شادی بیاہ تک تو نوبت آنے دیں۔۔۔چائے پئیں لڑی میں چائے دور دور تک نظر نہیں آرہی
جب فیس ادا نہ کریں پھر ایسے ہی ہوتا!!!جملہ کا اگلا حصہ مزے دار نہیں!!!
"تسی لنگ جاؤ ساڈی خیر اے"ہماری ایک نہیں کئی گڈیاں مختلف شاہراہوں پر گامزن ہیں!!!
ہم تو مائل بہ کرم ہیں، منہ دکھائی ہی نہیں!!!جب فیس ادا نہ کریں پھر ایسے ہی ہوتا!!!