چائے پئیں

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم
گفتگو کے دوران کودنا خلاف ادب ہے مگر کوئٹہ شہر کے رہائشی ہونے کے ناطے (وَلْوَر) کے بارے میں یہ بات بتانا ضروری سمجھا کہ جو رقم مرد سے لیکر بیوی کو دیا جاتا ہے اس رقم کے ذریعے سسرال والے اپنی بیٹی کے لئے سونا سمیت گھر کا تمام سامان خرید کر الوداعی کے موقع پر عطا کرتے ہیں
اور یہ پہلی شادی مرد کے لئے جو ولور سسرال کو ملتا ہے اس کی مقدار کم و بیش 10 لاکھ تک ہوتی ہیں

دوسری شادی حال ہی میں ایک دوست نے 19 لاکھ کا ولور دے کر شادی کرلی اور چند عرصے پہلے کوئٹہ کے مشہور تاجر نے ایک کروڑ روپے کا ولور دے کر تیسری شادی کی ہے
خلاصہ کلام یہ ہے کہ کوئٹہ شہر میں ایک مرد کی دو ، تین بیویاں اس وجہ سے بھی اتفاق رکھتی ہیں کہ وہ مال کثیر کے بدلے مرد کی منکوحہ بنی ہے
و علیکم السلام

جیلانی صاحب اس لڑی میں آپ کی آمد خوش آیند ہے۔
معلومات دینے کا شکریہ۔
آپ نے تو بڑے مہنگے مہنگے سودے گنوائے ہیں، کسی علاقے میں سستے میں بھی ہوتے ہیں کیا؟
تھوڑی معلومات اور دیں۔ میں وہاں "شادی دفتر" کھولنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔
 
شمشاد

لائبریرین
بابا جی اردو محفل میں کسی کی دل آزاری نہیں ہونی چاہیے، بس یہی اس محفل کا موٹو ہے۔ جزاک اللہ خیر۔
آپ نے اپنے پروفائل کے صفحے کو محدود کر رکھا ہے۔ جس کی وجہ سے آپ کو ذاتی پیغام نہیں بھیجا جا سکتا۔
 
و علیکم السلام

جیلانی صاحب اس لڑی میں آپ کی آمد خوش آیند ہے۔
معلومات دینے کا شکریہ۔
آپ نے تو بڑے مہنگے مہنگے سودے گنوائے ہیں، کسی علاقے میں سستے میں بھی ہوتے ہیں کیا؟
تھوڑی معلومات اور دیں۔ میں وہاں "شادی دفتر" کھولنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔
بلکل شمشاد صاحب یہ مہنگے مہنگے سودے کوئٹہ شہر کے چند قبیلوں میں ہوتے ہے بقیہ ایسے قبائل بھی آباد ہے جو شرعی مہر کے علاوہ کچھ نہیں لیتے
آپ بخوشی یہاں شادی دفتر کی بنیاد رکھ سکتے ہیں
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
بلکل شمشاد صاحب یہ مہنگے مہنگے سودے کوئٹہ شہر کے چند قبیلوں میں ہوتے ہے بقیہ ایسے قبائل بھی آباد ہے جو شرعی مہر کے علاوہ کچھ نہیں لیتے
آپ بخوشی یہاں شادی دفتر کی بنیاد رکھ سکتے ہیں
بس تو سمجھیں کہ میں عنقریب کوئٹہ کا دورہ کرنے والا ہوں۔

ہمیں ان ہی کی تفصیلات درکار ہیں!!!
ہمارے نئے دفتر سے رجوع کیجیے گا۔
 
سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
گفتگو کے دوران کودنا خلاف ادب ہے مگر کوئٹہ شہر کے رہائشی ہونے کے ناطے (وَلْوَر) کے بارے میں یہ بات بتانا ضروری سمجھا کہ جو رقم مرد سے لیکر بیوی کو دیا جاتا ہے اس رقم کے ذریعے سسرال والے اپنی بیٹی کے لئے سونا سمیت گھر کا تمام سامان خرید کر الوداعی کے موقع پر عطا کرتے ہیں
اور یہ پہلی شادی مرد کے لئے جو ولور سسرال کو ملتا ہے اس کی مقدار کم و بیش 10 لاکھ تک ہوتی ہیں

دوسری شادی حال ہی میں ایک دوست نے 19 لاکھ کا ولور دے کر شادی کرلی اور چند عرصے پہلے کوئٹہ کے مشہور تاجر نے ایک کروڑ روپے کا ولور دے کر تیسری شادی کی ہے
خلاصہ کلام یہ ہے کہ کوئٹہ شہر میں ایک مرد کی دو ، تین بیویاں اس وجہ سے بھی اتفاق رکھتی ہیں کہ وہ مال کثیر کے بدلے مرد کی منکوحہ بنی ہے
اچھا ہماری بہت اچھی دوست اور شاگرد رہی ہیں جناب عطا اللّہ منگل صاحب کی صاحبزادی اور اُنکی فیملی سے بہت اچھے مراسم رہے ۔۔مگر ہمارے لئیے یہ بالکل نئی بات ہے ۔یہ ضرور معلوم تھا کہ آپ کے یہاں جہیز جیسی لعنت نہیں ہے ۔
 
آخری تدوین:

سید عمران

محفلین

سیما علی

لائبریرین
کیوں نہیں محترم آپ تو محفل فورم پر خوشبو کی طرح پھیل گئے ہیں
آپ کے لئے ہر وقت خوش آمدید
:welcome:
DPJIuAB_d.jpg

چائے حاضر۔
 
اچھا ہماری بہت اچھی دوست اور شاگرد رہی ہیں جناب عطا اللّہ منگل صاحب کی صاحبزادی اور اُنکی فیملی مگر ہمارے لئیے یہ بالکل نئی بات ہے ۔یہ ضرور معلوم تھا کہ آپ کے یہاں جہیز جیسی لعنت نہیں ہے ۔
ماشااللہ
محترمہ سیما علی صاحبہ آپ کا فیض آپکے شاگردوں پر تادیر سلامت رہیں
عطاء اللہ مینگل صاحب کے اہل خانہ بلوچ قبیلے سے تعلق رکھتے ہیں اور میں نے جن لوگوں کی بات کی وہ پٹھانوں میں ہے
بلوچ عوام میں نہ جہیز کی لعنت ہے اور نہ وَلْور کا رواج بلکہ اکثر صرف شرعی مہر لیتے ہیں
 
سیما علی

لائبریرین
کاش آپ جیسے اچھے لوگوں کی ایسی پیاری پیاری باتیں کچھ جلی کٹی سنانے والے لوگ بھی پڑھ لیں تو ہمارا مزید بھلا ہو!!!
قسم سے مفتی صاحب آپ آئیں گے نا گھر اس مہینے ہمارے پھر آپکو چائے سا تھ مرچوں والے پکوڑے کھلاتے ہیں۔۔۔۔خیال رہے ہمارے دونوں بھیا
محمد عدنان اکبری نقیبی محمد خلیل الرحمٰن بھی ساتھ اور بھابھیاں بھی
 
آخری تدوین:
Top