محمد تابش صدیقی
منتظم
ایسے پانچ کپ ملا کر میرا ایک کپ بنتا ہے۔یونیورسٹی میں ہم ایک دن میں قریب پاچ چائے پی جاتے ہیں، ایک تو ناشتے میں، تیسری اور پانچویں گھنٹی خالی ہوتی ہے تو ایک ایک چائے اس میں پھر ایک چائے شام میں اور اکثر رات بارہ ایک کے قریب بھی ایک چائے پی جاتی ہے۔ کئی بار تو ایسا ہوتا ہے کہ ایک نشست میں دو تین چائے پی جاتے ہیں لیکن ایڈکشن نہیں ہے کیونکہ گھر پہ صرف صبح شام پیتے یعنی دو کپ۔
باقی یہ رہا ہمارا آج کا واٹس ایپ کا اسٹیٹس جو رات ایک بجے اپلوڈ کیا گیا