محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
ارے اپنے الفاظ کے ساتھ ان کی مرادیں بھی لکھا کریں۔۔۔
تاکہ ہم ان کا مفہوم سمجھنے سے نامراد نہ رہ جائیں!!!
ارے اپنے الفاظ کے ساتھ ان کی مرادیں بھی لکھا کریں۔۔۔
تاکہ ہم ان کا مفہوم سمجھنے سے نامراد نہ رہ جائیں!!!
جب صحت یاب ہوجاؤ تو بتادینا!!!
لگتا ہے آپ کے گھر میں بھی ہماری طرح مارشل لاء لگا ہوا ہےگرمیاں سردیاں، بارہ مہینے، میں تو تین کپ چائے روزانہ پیتا ہوں، ایک صبح ناشتے میں اور دو کپ دفتر میں۔ دیکھتے ہیں کیا فتویٰ آتا ہے اس پر۔
کیا زمانہ یاد دلا دیاہمارے گھر آج سے کچھ سال پہلے تک ناشتہ کی ٹیبل پر چائے اور دودھ الگ الگ تھرماس میں رکھے جاتے تھے، تاکہ ہر کوئی حسبِ ذائقہ دودھ ڈال سکے۔
یار میں پکا لاہوریا ہوں مگرI also love karachi...کیا زمانہ یاد دلا دیا
اب تو اسطرح کی چائے پئے مدت ہو گئی
کیونکہ بیگم کو یہ طریقہ سخت ناپسند تھا اس کو کراچی کی نگوڑی چائے کے نام سے یاد کرتی ہیں
سو لسانی اور صوبائی تعصب کی نظر ہو گئی
حلیم اور نہاری میں کراچی کا کوئی مدمقابل نہیںیار میں پکا لاہوریا ہوں مگرI also love karachi...
کراچی کے کھانے تو بہت مزے کے ہوتے ہیں
نہیں سید صاحب قبلہ، میری چائے پر تو کوئی پابندی نہیں، لیکن اس سے زیادہ چائے میں خود ہی نہیں پیتا۔ میرے لیے صرف ناشتےکا ایک کپ ہر صورت میں لازمی ہے بعد والے نہ بھی پیوں تو کچھ نہیں ہوتا، لیکن میرا ناشتہ چائے کے بغیر مکمل نہیں ہوتا۔لگتا ہے آپ کے گھر میں بھی ہماری طرح مارشل لاء لگا ہوا ہے
صبح ناشتے میں ایک کپ ملتا ہے دو آفس میں پیتا ہوں اور رات کو ایک کپ واک کے بہانے چوری چھپے کھوکھے پر جا کر گولی مارکہ چائے
پھر جب نیند آنے میں دیر ہوتی یہ تو یہ صلوائتیں سننے کو ملتی ہیں
"الو نال شرط لائی ہوئی ہے"
یہ سیاست بھی پاکستان میں کھیلی جا چکی خان صاحب۔ میرے خیال میں اس وقت آپ ابھی دنیا میں تشریف نہیں لائیں ہونگے، نواز شریف کا دوسرا دورِ حکومت تھا، 1996 تا 1999 اس میں موصوف نے ایک مہم چلائی تھی کہ پاکستانی چائے کم کر دیں، پان کم کر دیں، وغیرہ وغیرہ۔ "قرض اتارو ملک سنوارو" اُس مہم کا نام تھا، عوام نے جی کھول کر چندے دیے تھے، سنا ہے کروڑوں اربوں کے گھپلے ہوئے تھے اس میں بھی۔پاکستانی اگر چائے کا بائیکاٹ کرلیں. تو ہماری کرنسی کی قدر میں اضافہ ہوسکتا ہے.
ہمارے یہاں ریڈیو پہ کسی چیز کا اشتہار آتا تھا جس میں اشتہار باز یہ کہتا تھا کہ، ” چائے پیا کرو گورے ہو جاؤ گے، لڑکی آج نہیں تو کل پٹے گی، میری مانو گے تو پَنَوْتِیْ ( بدنصیبی) ہٹے گی“چائے پینے سے رنگ کالا ہوجاتا ہے.
یہ چند نکات غالباً سنی سنائی پر مشتمل ہیں۔چائے کے حوالے سے چند نکات میں عرض کرنا چاہتا ہوں۔
1- چائے نشہ نہیں، بس اس کی عادت پڑ جاتی ہے۔
2- آج تک کسی طبیب ڈاکٹر یا حکیم کو کالی چائے کی تعریف کرتے نا سنا نا پڑھا
3- سبز چائے یقینا کالی چائے سے بہتر ہوتی ہے۔
4- کافی چائے کا نعم البدل نہیں بن سکتی ۔ چائے کی ایسی عادت پڑجاتی ہے کہ اگر نہ ملے تو سر درد ہونے لگتا ہے مگر کافی کی ایسی عادت نہیں پڑتی۔
5- کالی چائے دراصل سبز چائے ہی کی پراسیسڈ شکل ہوتی ہے مگر پھر بھی سبز چائے کالی چائے کی کمی پوری نہیں کرتی۔
6- کالی چائے جسم میں خشکی پیدا کرتی ہے اس کے علاوہ دانتوں کے لئے بھی نقصان دہ ہے۔ کالی چائے کی خرابیوں کی کمی کا ایک طریقہ یہ ہوسکتا ہے کی چائے پر دودھ کی بالائی ڈال کر پیا جائے ذائقہ بھی بہتر ہو جائے گا۔
7- چائے کو چولہے پر جتنا زیادہ پکاتے جائیں اس کے مضر اثرات بڑھتے جاتے ہیں۔
تاثیر پر یقین رکھنے والوں سے سنا ہے کہ وہ برف کی تاثیر بھی گرم تصور کرتے ہیں۔ اس لحاظ سے آئسڈ ٹی کی تاثیر تو گرما گرم ہونی چاہیے۔کسی نے چائے کی تاثیر کا ذکر نہیں کیا
کیا آئسڈ ٹی کی تاثیر گرم ہو گی؟
دو نمبر حلیم اور نہاری میں بھیحلیم اور نہاری میں کراچی کا کوئی مدمقابل نہیں
سنی سنائی باتیں نہیں، تجربہیہ چند نکات غالباً سنی سنائی پر مشتمل ہیں۔
ظاہر ہے دو نمبر کام کرنے والے وہاں بھی ہونگے ۔ ۔دو نمبر حلیم اور نہاری میں بھی
وہ ناشتہ ہی کیا جو چائے کے بغیر ہونہیں سید صاحب قبلہ، میری چائے پر تو کوئی پابندی نہیں، لیکن اس سے زیادہ چائے میں خود ہی نہیں پیتا۔ میرے لیے صرف ناشتےکا ایک کپ ہر صورت میں لازمی ہے بعد والے نہ بھی پیوں تو کچھ نہیں ہوتا، لیکن میرا ناشتہ چائے کے بغیر مکمل نہیں ہوتا۔
وہ ناشتہ ہی کیا جس سے پہلے ایک دو مگ کافی نہ پی جائےوہ ناشتہ ہی کیا جو چائے کے بغیر ہو