کھوٹے کی عزت ہی کیا رہ گئی جو املا درست کرتے پھریں!!!او یارا ۔یہ کوٹا سکہ تو پخاور میں چلتی ہے ۔
سید صاحب
دیکھ لیں یہ اسی لئیے اِملا درست آپ کیجیے۔کھوٹے کی عزت ہی کیا رہ گئی جو املا درست کرتے پھریں!!!
نیلے رنگ کے لفظ مابدولت پر کلک کرکے دیکھیں ۔۔۔بالکل جناب مابدولت کی۔۔۔
آپی عمران بھائی کو غلط فہمی ہو گئی تھی، جو دور کر دی ہے۔سید صاحب
شمشاد میاں بہت باادب ہیں تھوڑی سرزنش کافی ہے ۔آئندہ آپکی شان میں گستاخی نہیں کرئیں گے۔
جی ہم سمجھتے ہیں اور سیما صاحبہ کو سمجھانے کی کوششوں میں لگے ہیں۔۔۔سید بادشاہ میری کیا مجال کہ آپ کو کھوٹہ سکہ کہوں، وہ تو میں نے بارہویں کھلاڑی کے لیے کہا تھا۔
ہمیں غلط فہمی نہیں بالکل خوش فہمی ہے۔۔۔آپی عمران بھائی کو غلط فہمی ہو گئی تھی، جو دور کر دی ہے۔
بولے تو؟؟؟
سید صاحب، "سالا صاحب" 1980ء کی دہائی کے شروع میں ریلیز ہونے والی ایک سپر ہٹ پنجابی فلم تھی، علی اعجاز، ننھا، انجمن، سلطان راہی وغیرہ۔ محترمہ سیما علی صاحبہ نے جس طرف اشارہ کیا ہے وہ دلیپ کمار پر پکچرائز ہونے والا "ساگینا" فلم کا گانا ہے، "سالا میں تو صاب بن گیا، صاب بن کے کیسا تن گیا"وغیرہ وغیرہ۔سالا بن کے صاحب بن گیا
دیکھ لیا جناب ۔اب آہستہ آہستہ آپ سب سے ایسے ہی تھوڑی ہمیں اپنائیت کی خوشبو آتی ہے۔ہمیں غلط فہمی نہیں بالکل خوش فہمی ہے۔۔۔
شاید سیما صاحبہ نے لفظ مابدولت پر کلک کرکے نہیں دیکھا!!!
جناب بالکل ٹھیکسید صاحب، "سالا صاحب" 1980ء کی دہائی کے شروع میں ریلیز ہونے والی ایک سپر ہٹ پنجابی فلم تھی، علی اعجاز، ننھا، انجمن، سلطان راہی وغیرہ۔ محترمہ سیما علی صاحبہ نے جس طرف اشارہ کیا ہے وہ دلیپ کمار پر پکچرائز ہونے والا "ساگینا" فلم کا گانا ہے، "سالا میں تو صاب بن گیا، صاب بن کے کیسا تن گیا"وغیرہ وغیرہ۔
ضرور سونف اور الائچی سے خوشبو اور ذائقہ لطف آجاتا ہے چاۂے کا.سونف میرے لئے نئی ہے۔کبھی ضرور ڈال کے دیکھوں گی۔۔۔۔۔
بھتیجی یہ تم کہاں غائب ہو جاتی ہو؟ پھر آتی ہو اور ایک آدھ پوسٹ کر پھر سلیمانی ٹوپی پہن لیتی ہو۔ضرور سونف اور الائچی سے خوشبو اور ذائقہ لطف آجاتا ہے چاۂے کا.
بہت مزے دار پکوڑے اور چٹنی تو چٹخارے دار ہے۔ابھی ابھی گرما گرم پکوڑے بنوائے ہیں۔ دعوت عام ہے۔ ساتھ میں بہت ہی لذیذ چٹنی بھی ہے۔