چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
باجو میرا بھی مستقبل بعید میں ارادہ ہے کہ میں بھی ریسٹورانٹ کھولوں گا۔ ایسا کریں گے کہ جس نے پہلے ریسٹورانٹ کھولا، دوسرے کا ریسٹورانٹ پہلے کی برانچ کے نام سے جانا جائے گا۔ کہ فلاں ملک کے فلاں‌شہر کے فلاں‌ریسٹورانٹ کی یہ برانچ ہے۔ کیسا؟
بےبی ہاتھی

ہمارے پروگرام ایسے بنتے رہتے ہیں مگر کسی اک پر جاکر کسی کی رائے ٹھرتی نیہں ، کسی کا کچھ خیال ہوتا ہے تو دوسرے کا کچھ اور ، جیسے اقراہ مجھے آئڈیا دیتی ہے کہ بوتیک کھولی جائے اور پاکستان سے کپڑے لا کر رکھے جائے :p
اور کسی کا خیال کہ پاٹنر شیپ کی جائے اور گیس اسٹیشن کھولے جائیں ساتھ میں کار واش وغیرہ ، :lol:

اسی طرح چھوٹے بھیا سوچتے بہت ہیں پر ، عمل نیں کیا ، پہلے کے سبق ملے ہوئے ہیں پاٹنر شیپ کے ، مجھے ابھی تک وہی نیہں بھولے
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
تو پھر ایسا کریں کہ ساحل سمندر پر اچھی سی جگہ کا ابھی سے انتخاب کر لیں، فاسٹ فوڈ کے لیے بہترین جگہ ہے۔

ہم نے اگر ریسٹورینٹ ، فاسٹ فوڈ وغیرہ کھولا تو ہم گھر والے ہی کچھ نیہں چھوڑے گے :lol: کچھ بچا تو کسٹمر کو دیا جائے گا نہ :p :lol:
 
شمشاد

لائبریرین
ٔپارٹنرشپ واقعی مشکل کام ہے یہاں تک کے بڑے پیمانے پر ہو۔

چلیں اچھا ہے ناں خود ہی کھا لیں، لیکن کسٹمر بن کے، مالک بن کے نہیں :wink:
 
ماوراء

محفلین
~~
میری ہر چوتھے دن آنکھ کھل جاتی ہے۔ میں بھی کبھی کچھ بزنس شروع کرنے کا سوچ رہی ہوتی ہوں اور کبھی کچھ۔ پر کوئی ارمان آج تک پورا نہیں ہوا۔ :cry:
~~
 
شمشاد

لائبریرین
دل کے ارماں آنسوؤں میں بہے گئے
کھانے کا بِل اتنا آیا کہ بل پکڑ کر وہ گئے

جب تین تین دن تک سوتی رہو گی تو یہی حال ہو گا ناں۔
 
قیصرانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
باجو میرا بھی مستقبل بعید میں ارادہ ہے کہ میں بھی ریسٹورانٹ کھولوں گا۔ ایسا کریں گے کہ جس نے پہلے ریسٹورانٹ کھولا، دوسرے کا ریسٹورانٹ پہلے کی برانچ کے نام سے جانا جائے گا۔ کہ فلاں ملک کے فلاں‌شہر کے فلاں‌ریسٹورانٹ کی یہ برانچ ہے۔ کیسا؟
بےبی ہاتھی

ہمارے پروگرام ایسے بنتے رہتے ہیں مگر کسی اک پر جاکر کسی کی رائے ٹھرتی نیہں ، کسی کا کچھ خیال ہوتا ہے تو دوسرے کا کچھ اور ، جیسے اقراہ مجھے آئڈیا دیتی ہے کہ بوتیک کھولی جائے اور پاکستان سے کپڑے لا کر رکھے جائے :p
اور کسی کا خیال کہ پاٹنر شیپ کی جائے اور گیس اسٹیشن کھولے جائیں ساتھ میں کار واش وغیرہ ، :lol:

اسی طرح چھوٹے بھیا سوچتے بہت ہیں پر ، عمل نیں کیا ، پہلے کے سبق ملے ہوئے ہیں پاٹنر شیپ کے ، مجھے ابھی تک وہی نیہں بھولے
میری پیاری سی اور اچھی سی باجو، میں‌نے پارٹنر شپ کا کب کہا ہے؟ یہ تو صرف پبلسٹی سٹنٹ تھا کہ ایک کی شہرت کو دوسرے کے لئے استعمال کیا جائے :)
بےبی ہاتھی
 
شمشاد

لائبریرین
چلیں تو پھر باجو موقعے سے فائدہ اٹھائیں اور ایگریمنٹ سائن کر لیں۔ ریسٹورانٹ تو کھلتے رہیں گے بعد میں۔
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
باجو میرا بھی مستقبل بعید میں ارادہ ہے کہ میں بھی ریسٹورانٹ کھولوں گا۔ ایسا کریں گے کہ جس نے پہلے ریسٹورانٹ کھولا، دوسرے کا ریسٹورانٹ پہلے کی برانچ کے نام سے جانا جائے گا۔ کہ فلاں ملک کے فلاں‌شہر کے فلاں‌ریسٹورانٹ کی یہ برانچ ہے۔ کیسا؟
بےبی ہاتھی

ہمارے پروگرام ایسے بنتے رہتے ہیں مگر کسی اک پر جاکر کسی کی رائے ٹھرتی نیہں ، کسی کا کچھ خیال ہوتا ہے تو دوسرے کا کچھ اور ، جیسے اقراہ مجھے آئڈیا دیتی ہے کہ بوتیک کھولی جائے اور پاکستان سے کپڑے لا کر رکھے جائے :p
اور کسی کا خیال کہ پاٹنر شیپ کی جائے اور گیس اسٹیشن کھولے جائیں ساتھ میں کار واش وغیرہ ، :lol:

اسی طرح چھوٹے بھیا سوچتے بہت ہیں پر ، عمل نیں کیا ، پہلے کے سبق ملے ہوئے ہیں پاٹنر شیپ کے ، مجھے ابھی تک وہی نیہں بھولے
میری پیاری سی اور اچھی سی باجو، میں‌نے پارٹنر شپ کا کب کہا ہے؟ یہ تو صرف پبلسٹی سٹنٹ تھا کہ ایک کی شہرت کو دوسرے کے لئے استعمال کیا جائے :)
بےبی ہاتھی

پہلے بیجھے ہوئے نمونے :p دیکھ لیں ، پھر مجھے اے ٹو زی سب کچھ صاف صاف لکھ بیجھئے ابھی میل کی ہے اب مجھے بڑی بے چینی رہے گی جاننے کی ،
تو باقی بات میں اک، دو دن میں بتاتی ہوں ،
 
شمشاد

لائبریرین
اگر آپ سمجھتی ہیں کہ کاروبار منافع بخش ہے تو مجھے بھی بتائیے گا، ہو سکتا ہے میری بھی رال ٹپک پڑے :wink:
 
تیشہ

محفلین
جی ، ضرور ، میرے اور قیصرانی کے بیچ کچھ ہو تو رہا ہے طے :lol: :p اب کچھ سامنے آیا ، طےپایاگیا توآپکو بھی بتائیں گے
:lol:
 
قیصرانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
باجو میرا بھی مستقبل بعید میں ارادہ ہے کہ میں بھی ریسٹورانٹ کھولوں گا۔ ایسا کریں گے کہ جس نے پہلے ریسٹورانٹ کھولا، دوسرے کا ریسٹورانٹ پہلے کی برانچ کے نام سے جانا جائے گا۔ کہ فلاں ملک کے فلاں‌شہر کے فلاں‌ریسٹورانٹ کی یہ برانچ ہے۔ کیسا؟
بےبی ہاتھی

ہمارے پروگرام ایسے بنتے رہتے ہیں مگر کسی اک پر جاکر کسی کی رائے ٹھرتی نیہں ، کسی کا کچھ خیال ہوتا ہے تو دوسرے کا کچھ اور ، جیسے اقراہ مجھے آئڈیا دیتی ہے کہ بوتیک کھولی جائے اور پاکستان سے کپڑے لا کر رکھے جائے :p
اور کسی کا خیال کہ پاٹنر شیپ کی جائے اور گیس اسٹیشن کھولے جائیں ساتھ میں کار واش وغیرہ ، :lol:

اسی طرح چھوٹے بھیا سوچتے بہت ہیں پر ، عمل نیں کیا ، پہلے کے سبق ملے ہوئے ہیں پاٹنر شیپ کے ، مجھے ابھی تک وہی نیہں بھولے
میری پیاری سی اور اچھی سی باجو، میں‌نے پارٹنر شپ کا کب کہا ہے؟ یہ تو صرف پبلسٹی سٹنٹ تھا کہ ایک کی شہرت کو دوسرے کے لئے استعمال کیا جائے :)
بےبی ہاتھی

پہلے بیجھے ہوئے نمونے :p دیکھ لیں ، پھر مجھے اے ٹو زی سب کچھ صاف صاف لکھ بیجھئے ابھی میل کی ہے اب مجھے بڑی بے چینی رہے گی جاننے کی ،
تو باقی بات میں اک، دو دن میں بتاتی ہوں ،
جی باجو، اے ٹو زی کہیں یا زی ٹو اے کہیں۔ میں‌جتنا ہو سکے گا بتا دوں گا۔ انشاء اللہ۔
بےبی ہاتھی
 
قیصرانی

لائبریرین
سسپنس سے مراد یہ کہ ابھی سے کچھ نہ بتایا جائے۔ سب کچھ فائنل ہو کر بتانے کا اپنا مزہ ہے :)
بےبی ہاتھی
 
شمشاد

لائبریرین
لیکن میں تو چاہ رہا تھا کہ میں شامل ہو جاؤں اس منافع بخش کاروبار میں اور کچھ نہیں تو روز کا ایک لاکھ ہی خرچ کر سکوں :wink:
 
Top