ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
زکریا نے کہا:
بوچھی: آپ کی دعوت بہت enticing ہے۔ دل کر رہا ہے کہ چکر لگا لیا جائے۔ فنانس منسٹری کو پروپوزل پیش کرتا ہوں۔
سچی سے چکر لگا جائیے مزہ آئے گا میرا بڑا دل کر رہا ہے ایسے سب ممبرز سے ملنے کو جن سے میری اچھی بات چیت ہے ، ذرا گیٹ ٹو گیدر ہی ہوجائے گی نہ ،
ویسے بھی جو آسکتے ہیں انکو ملنے میں کیسا مشکل ، میرے جیسے اچھے دوست ، اچھے ممبر ، اچھی باجو شاید ہی آپ سب کو ملے وہ بھی بغیر کسی مطلب کے ، بغیر کسی غرض کے ،
اس لئے آجائیے ، پھر نہ کہئے گا خبر نہ ہوئی
کیا پتا میں رہوں یا نہ رہوں ، کیا پتا کل کو کیا ہو ،
عنبر سے کہیں چھٹی لیں اور ذرا گھوم پھر کے تھوڑا وقت ہی اچھا گزار لیں ، ہر وقت کام ، کام ، کام ، گھرداری ، بچے ،
ذرا ساتھ ساتھ فریش ہونا بھی چاہیے ، باقی تو زندگی میں سو طرح کے جھلملے ہوتے ہی ہیں ،
~~
باجو، اتنی رحم دل نہ بنیں۔ کہیں سارے پہنچ گئے نا۔ تو میں نے مدد بھی نہیں کروانی۔
~~
فکر نہ کرو ، مہمانوں کے خاطر مدارت کو میں کل ہی سارا شہر چھان کے آئی ہوں اور ڈھیر سارے ہلال ریسٹورنٹ دیکھ کے آئی ہوں
چوںکہ کمبحت میرا سارا شہر ہی گوروں سے بھرا پڑا ہے بہت کم گنتی کے چند ایشین ہیں یہاں ، مجھے خود بڑی کوفت ہوتی ہے جب کچھ کھانے کا موڈ ہو کچھ نیں ہلال ملتا اور آ جاکے پیزے کھا کھا کے بہلا لیتی ہوں ، مگر کل پرسوں میں نے چار، پانچ ہلال ٹیک وے تلاش کئے ہیں
سوچا کہ کبھی کوئی بھولے بھٹکے مہمان ہی آجائیں تو کبھی منگوانا ہی پڑ جائے تب ،
جیسے امجد بھائی کے آنے کا سنکر ہی میں نے بھی کچھ حرکت کی ہمت کی اور اب چار ریسٹورنٹ کے فون نمبر لے آئی ہوں ایسے کمبحت ہیں سستی کے مارے کہ دو تو ہوم ڈیلیوری ہی نیہں دیتے
اب مجھے تو بری عادت ہے فون کیا اور گھر منگوانے کی ،
ویسے سچ میں اقراء پڑھائی کر لے تو ہم ماں بیٹیاں اک اپنا ریسٹورنٹ کھولیں گیں ،
پھر تم بھی آکے کھایا کرنا
بوچھی ریسٹورنٹ ، اقراہ ٹیک وے ، مناہل سینکس ،
نمرہ بریک فاسٹ ،