چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

شمشاد

لائبریرین
ہو سکتا ہے وہ فن لینڈ چلا گیا ہو یا فِن لینڈ، یہاں تو آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل والا معاملہ ہے۔
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
چلیں باجو پھر بات وہیں آ گئی کہ ویزے کا بندوبست کریں میرا مطلب ہے کہ یہاں پر جو برطانوی سفارتخانہ ہے ان کو میرے متعلق ایک خط لکھیں۔ کہ برطانیہ میں میں ان کی ذمہ دار ہوں گی۔

:lol: لکھ دیا ہے مگر سفارتخانے والوں نے کہا ہے کہ کوئی سعودیہ سے ادھر نیہں آسکتا ، :lol:
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
نہیں، قیصرانی تو ان کے اعزاز میں انگلینڈ میں‌بھی مشاعرہ کرا سکتے ہیں۔ لیکن مرضی اگر فرزانہ صاحبہ کی ہو تو۔
بےبی ہاتھی

تو اچھا ہے نہ کروا دیجئے دیر کس بات کی ، جلدی سے لندن آجائیے اور مشاعرہ رکھھ لیں ، میں تو خود بڑی شوقین ہوں مشاعروں کو سننے کی آرام سکون سے بیٹھکر اچھے شاعروں کی شاعری سننا ، واہ ۔ کیا بات ہے ، اور فرزانہ کی تو میں بھی سننا چاہتی ہوں ، بلکے ایسا کریں آپ لندن آئیے ، مشاعرہ کا دن طے کیا جائے اور مشاعرہ میرے ساحل ِ سمندر کے کنارے طے پایا جائے اور اس میں شامل ہو شاعرہ نیناں ‘ :p میں اور قیصرانی ،
مزے کا مزہ ، مشاعرے کا مشاعرہ ،
اور جس نے کی لڑائی سمندر میں دھکا ، :lol:
لو جی، باجو نے سارا پروگرام خود سے بنا دیا اور نام میرا لگ گیاکہ قیصرانی نے یہ ارینج کیا ہے۔ باجو میں کوشش کر رہا ہوں کہ جولائی کے اواخر تک چکر لگا لوں۔ لیکن ابھی میں‌نے پاسپورٹ بھیجنا ہے ویزا کے لئے۔ ویسے یہ کیسے ملک میں رہتی ہیں کہ میرا ویزہ سارے یورپ کے لئے کارآمد ہے سوائے برطانیہ کے۔ :( ویسے اتنے اچھے پروگرام کے لئے تہہ دل سے شکریہ، کیونکہ میں فرزانہ نیناں‌کا چھوٹا سا فین ہوں(بے بی ہاتھی چھوٹا ہی ہوتا ہے ناں :D )
بے بی ہاتھی

:oops:
اب اس میں ہماری کیا غلطی ؟ اب ہم تو یہی رہتے بستے ہیں نہ ، ویزہ لگوا لیں اور آجائے ، اک تو اپنی سسٹر سے بھی مل لیجئے گا ، وہ بھی خوش ہوجائیں گی کہ واہ جی بھائی آیا ملنے ، دوسرے اپنے مصالحہ جات اور دوسرا سامان لے جائیے گا چھوٹے بھیا ،
اور ساتھ میں دعوت کھا جائیے گا میری فرزانہ کی ،
کتنے مزے ہیں اب اس اک وزٹ میں ، اب آپکا ہی ویزہ نہ ہو تو ہم کیا کر سکتے ہیں ؟ :oops:
جی باجو، سنا ہے کہ لندن میں اگست کے آخری منڈے کو بڑا میلہ لگنا ہے۔ کیا خیال ہے، اس کے آس پاس نہ آجاؤں؟ ورنہ جب حکم کریں۔ 2-3 دن میں انشاء اللہ پاسپورٹ بھیج رہا ہوں۔
بےبی ہاتھی

تو پھر پاسپورٹ بھیج دیا ؟ کب مل رہا ہے؟ اور کب آنے کا پروگرام ہے پھر چھوٹے بھیا ؟
 
کیا وہاں بھی فائل کو پہیے وغیرہ لگا کر کام ہو جاتا ہے؟ اگر ایسی بات ہے تو لگائیں نا پہیے، ہو سکتا ہے پھر وہ مان جائیں۔
 
قیصرانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
چلیں باجو پھر بات وہیں آ گئی کہ ویزے کا بندوبست کریں میرا مطلب ہے کہ یہاں پر جو برطانوی سفارتخانہ ہے ان کو میرے متعلق ایک خط لکھیں۔ کہ برطانیہ میں میں ان کی ذمہ دار ہوں گی۔

:lol: لکھ دیا ہے مگر سفارتخانے والوں نے کہا ہے کہ کوئی سعودیہ سے ادھر نیہں آسکتا ، :lol:
بہت عمدہ باجو
بےبی ہاتھی
 
قیصرانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
نہیں، قیصرانی تو ان کے اعزاز میں انگلینڈ میں‌بھی مشاعرہ کرا سکتے ہیں۔ لیکن مرضی اگر فرزانہ صاحبہ کی ہو تو۔
بےبی ہاتھی

تو اچھا ہے نہ کروا دیجئے دیر کس بات کی ، جلدی سے لندن آجائیے اور مشاعرہ رکھھ لیں ، میں تو خود بڑی شوقین ہوں مشاعروں کو سننے کی آرام سکون سے بیٹھکر اچھے شاعروں کی شاعری سننا ، واہ ۔ کیا بات ہے ، اور فرزانہ کی تو میں بھی سننا چاہتی ہوں ، بلکے ایسا کریں آپ لندن آئیے ، مشاعرہ کا دن طے کیا جائے اور مشاعرہ میرے ساحل ِ سمندر کے کنارے طے پایا جائے اور اس میں شامل ہو شاعرہ نیناں ‘ :p میں اور قیصرانی ،
مزے کا مزہ ، مشاعرے کا مشاعرہ ،
اور جس نے کی لڑائی سمندر میں دھکا ، :lol:
لو جی، باجو نے سارا پروگرام خود سے بنا دیا اور نام میرا لگ گیاکہ قیصرانی نے یہ ارینج کیا ہے۔ باجو میں کوشش کر رہا ہوں کہ جولائی کے اواخر تک چکر لگا لوں۔ لیکن ابھی میں‌نے پاسپورٹ بھیجنا ہے ویزا کے لئے۔ ویسے یہ کیسے ملک میں رہتی ہیں کہ میرا ویزہ سارے یورپ کے لئے کارآمد ہے سوائے برطانیہ کے۔ :( ویسے اتنے اچھے پروگرام کے لئے تہہ دل سے شکریہ، کیونکہ میں فرزانہ نیناں‌کا چھوٹا سا فین ہوں(بے بی ہاتھی چھوٹا ہی ہوتا ہے ناں :D )
بے بی ہاتھی

:oops:
اب اس میں ہماری کیا غلطی ؟ اب ہم تو یہی رہتے بستے ہیں نہ ، ویزہ لگوا لیں اور آجائے ، اک تو اپنی سسٹر سے بھی مل لیجئے گا ، وہ بھی خوش ہوجائیں گی کہ واہ جی بھائی آیا ملنے ، دوسرے اپنے مصالحہ جات اور دوسرا سامان لے جائیے گا چھوٹے بھیا ،
اور ساتھ میں دعوت کھا جائیے گا میری فرزانہ کی ،
کتنے مزے ہیں اب اس اک وزٹ میں ، اب آپکا ہی ویزہ نہ ہو تو ہم کیا کر سکتے ہیں ؟ :oops:
جی باجو، سنا ہے کہ لندن میں اگست کے آخری منڈے کو بڑا میلہ لگنا ہے۔ کیا خیال ہے، اس کے آس پاس نہ آجاؤں؟ ورنہ جب حکم کریں۔ 2-3 دن میں انشاء اللہ پاسپورٹ بھیج رہا ہوں۔
بےبی ہاتھی

تو پھر پاسپورٹ بھیج دیا ؟ کب مل رہا ہے؟ اور کب آنے کا پروگرام ہے پھر چھوٹے بھیا ؟
باجو وہ کہتے ہیں کہ تین ماہ کے دوران کسی بھی وقت پاسپورٹ واپس مل جائے گا۔ویسے عموماً 1 سے ڈیڑھ ماہ لگتا ہے۔ پروگرام تو جولائی یا اگست تک کا ہے۔آپ ایک دو دن تو نکال ہی پائیں‌گی ناں؟ اپنی گوں نا گوں مصروفیات میں سے :D
بےبی ہاتھی
 
شمشاد

لائبریرین
باجو میں بھی آج گیا تھا پاسپورٹ جمع کروانے، انہوں نے ڈھیر سارے اعتراضات لگا کر واپس کر دیا۔ :cry:
 
قیصرانی

لائبریرین
سارے اعتراضات ہوتے ہی قابلٍ اعتراض‌ہیں۔ انگریزوں کا کیا بھروسہ۔ ویسے کوئی قابلٍ بیان اعتراضات تو بتائیں۔
بےبی ہاتھی
 
قیصرانی

لائبریرین
واقعی یہ بہت اہم مسئلہ ہے۔ اسی لئے آپ شناختی کارڈ والا کام اتنی سنجیدگی سے لے رہے تھے :(
بےبی ہاتھی
 
شمشاد

لائبریرین
تو اور کیا، ابھی تک شناختی کارڈ نہیں بنا، اب سفارتخانے والے اعتراض کریں گے :cry:
 
قیصرانی

لائبریرین
واقعی۔ بات تو بہت گہری ہے۔ :( میری ہمدردیاں اور دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔
بےبی ہاتھی
 
شمشاد

لائبریرین
خالی ہمدردی اور دعا سے کام نہیں بنے گا، حیلہ وسیلہ بھی کرنا پڑے گا۔
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
باجو میں بھی آج گیا تھا پاسپورٹ جمع کروانے، انہوں نے ڈھیر سارے اعتراضات لگا کر واپس کر دیا۔ :cry:

:p صبح جب میں نے یہ پڑھا تو بےاختیار میری ہنسی نکلی ، کہ چلو جی چھٹی ہوئی شمشاد ص کو انگریزوں نے آنے دیا تب نہ :lol: :lol:
مگر خوب ہنس لینے کے بعد اب افسوس ہورہا ہے کہ شمشاد ص کا پاسپورٹ بیک کر ڈالا کئی اعتراض کے ساتھ ، :cry: :( مطلب آپ ہمیں ملنے نہیں آسکتے ، ہماری دعوت میں شامل نیہں ہو سکتے :cry: میں تو خوش ہورہی تھی کہ جو، جو آسکتے ہیں آجاہیں اک گیٹ ٹو گیدر ہی ہو جائے گی ، اور واقعی میں میرا بڑا دل کر رہا ہے کہ جن سے بات چیت ہے ان سے تو ملا ہی جائے گیپں ہانکیں گے مل بیٹھکر ، کبھی کبھار ایسے ہنس بولنے سے کیا ہرج ہے تھوڑا وقت ہنستا کھیلتا گزر جاتا ہے ،
آپ پھر کوشیش کریں ، جو اعتراض لگے ہیں وہ دور کر کے پھر سے ٹرائی کئجئے ،
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
نہیں، قیصرانی تو ان کے اعزاز میں انگلینڈ میں‌بھی مشاعرہ کرا سکتے ہیں۔ لیکن مرضی اگر فرزانہ صاحبہ کی ہو تو۔
بےبی ہاتھی

تو اچھا ہے نہ کروا دیجئے دیر کس بات کی ، جلدی سے لندن آجائیے اور مشاعرہ رکھھ لیں ، میں تو خود بڑی شوقین ہوں مشاعروں کو سننے کی آرام سکون سے بیٹھکر اچھے شاعروں کی شاعری سننا ، واہ ۔ کیا بات ہے ، اور فرزانہ کی تو میں بھی سننا چاہتی ہوں ، بلکے ایسا کریں آپ لندن آئیے ، مشاعرہ کا دن طے کیا جائے اور مشاعرہ میرے ساحل ِ سمندر کے کنارے طے پایا جائے اور اس میں شامل ہو شاعرہ نیناں ‘ :p میں اور قیصرانی ،
مزے کا مزہ ، مشاعرے کا مشاعرہ ،
اور جس نے کی لڑائی سمندر میں دھکا ، :lol:
لو جی، باجو نے سارا پروگرام خود سے بنا دیا اور نام میرا لگ گیاکہ قیصرانی نے یہ ارینج کیا ہے۔ باجو میں کوشش کر رہا ہوں کہ جولائی کے اواخر تک چکر لگا لوں۔ لیکن ابھی میں‌نے پاسپورٹ بھیجنا ہے ویزا کے لئے۔ ویسے یہ کیسے ملک میں رہتی ہیں کہ میرا ویزہ سارے یورپ کے لئے کارآمد ہے سوائے برطانیہ کے۔ :( ویسے اتنے اچھے پروگرام کے لئے تہہ دل سے شکریہ، کیونکہ میں فرزانہ نیناں‌کا چھوٹا سا فین ہوں(بے بی ہاتھی چھوٹا ہی ہوتا ہے ناں :D )
بے بی ہاتھی

:oops:
اب اس میں ہماری کیا غلطی ؟ اب ہم تو یہی رہتے بستے ہیں نہ ، ویزہ لگوا لیں اور آجائے ، اک تو اپنی سسٹر سے بھی مل لیجئے گا ، وہ بھی خوش ہوجائیں گی کہ واہ جی بھائی آیا ملنے ، دوسرے اپنے مصالحہ جات اور دوسرا سامان لے جائیے گا چھوٹے بھیا ،
اور ساتھ میں دعوت کھا جائیے گا میری فرزانہ کی ،
کتنے مزے ہیں اب اس اک وزٹ میں ، اب آپکا ہی ویزہ نہ ہو تو ہم کیا کر سکتے ہیں ؟ :oops:
جی باجو، سنا ہے کہ لندن میں اگست کے آخری منڈے کو بڑا میلہ لگنا ہے۔ کیا خیال ہے، اس کے آس پاس نہ آجاؤں؟ ورنہ جب حکم کریں۔ 2-3 دن میں انشاء اللہ پاسپورٹ بھیج رہا ہوں۔
بےبی ہاتھی

تو پھر پاسپورٹ بھیج دیا ؟ کب مل رہا ہے؟ اور کب آنے کا پروگرام ہے پھر چھوٹے بھیا ؟
باجو وہ کہتے ہیں کہ تین ماہ کے دوران کسی بھی وقت پاسپورٹ واپس مل جائے گا۔ویسے عموماً 1 سے ڈیڑھ ماہ لگتا ہے۔ پروگرام تو جولائی یا اگست تک کا ہے۔آپ ایک دو دن تو نکال ہی پائیں‌گی ناں؟ اپنی گوں نا گوں مصروفیات میں سے :D
بےبی ہاتھی

اچھا ، مطلب اگست تک آنے کا بن ہی پائے گا ، چلیں کیا پتا باقی کسی اور کا بھی آنے کا بن جائے ،
آپ لوگ آئیے تو ، میں نے دعوت پر بلایا ہے چھوٹے بھیا تو ٹائم تو نکالنا ہی ہوگا نہ ، اک دن کا نکال سکتی ہوں اور ویسے بھی ساحل بھی میرا اپنا ہوگا اور سمندر بھی اپنا ہے ،
 
تیشہ

محفلین
جی ہاں بھلے آرام آرام سے آئیے ، میں بھی ادھر ہی ہوں ، میرا ساحل ِ سمندر بھی اور دعوت بھی ، فرزانہ کو بھی لے آئیں گے بس شمشاد ص رہ گئے ہیں :p :cry:

زکریا کو تو آلریڈی دعوت دے ہی چکی ہوں اب باقی جس کا دل چاہے ، آجائیے ،
 
زیک

مسافر
بوچھی: آپ کی دعوت بہت enticing ہے۔ دل کر رہا ہے کہ چکر لگا لیا جائے۔ فنانس منسٹری کو پروپوزل پیش کرتا ہوں۔
 
Top