شمشاد
لائبریرین
بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:شمشاد نے کہا:بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:~~
اگر اتنے لوگوں کو دعوت دینی ہے تو میں نہیں آتی۔ پھر تو آپ ساری توجہ سب کی طرف دیں گی۔ مجھے تو پوچھیں گی بھی نہیں۔![]()
![]()
~~
اتنے سارے اراکین کی خاطر خدمت کون کرئے گا، تمہیں اسی لیے تو بلا رہے ہیں۔صیح کہا ، اب ماورہ کو خدمت کے لئے ہی سہی آنا تو پڑے گا ہی ،
![]()
![]()
اب تو باجو نے بھی کہہ دیا ہے، آتے ہوئے اپنا خانساموں والا ڈریس ضرور لے آنا۔
~~
اپنے گھر کے کام کرنے کے لیے خانساموں کی کیا ضرورت؟
~~
میں نے کب کہا ہے کہ خانساموں کی ضرورت ہے، میں نے تو خانساموں والے ڈریس کی بات کی تھی۔
اپیرن باندھ لے گی ، کام ہو جائے گا سپیشل ڈریس کی کیا ضرورت ہے ؟
![]()
![]()
پھر تو سب یہی سمجھیں گے کہ یہ بھی مہمان ہی ہے۔