چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں ( تبصرہ جات )

ظفری

لائبریرین
ظفری بھائی کہاں چلے گے ہم تو آپ کی تلاش میں آپ کے بلاگ تک پہنچ گے تھے لیکن وہاں بھی سوئم تک ہی ہے

جلدی کریں

آپ کا ایک بار پھر شکریہ خرم بھائی کہ آپ بلاگ پر بھی تشریف لائے ۔
انشاءاللہ ۔۔۔ چوتھی قسط سے جلد ہی حاضر ہوا چاہتی ہے ۔ :)
 

ظفری

لائبریرین
مدعو تو کریں ، میں نے بھی ان قصص کا پرنٹ‌ نکال کے ایک فائل بنا لینی ھے جوکہ اگلے سال شادی کے موقع پہ چچی جان کو سلامی میں پیش کی جائے گی تاکہ حق بھتیجگی کچھ تو ادا ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :biggrin:

کچھ بھی نہیں‌ ہوگا بھتیجی ۔۔۔۔۔ کیونکہ ان تمام قصص کا اختیام آپ کی چچی کا دستِ مبارک سے ہی انجام پائے گا ۔ :grin:
 

ظفری

لائبریرین
:applause: :applause: :applause:

زبردست کیونکہ ظفری کا نام ہی کافی ہے
پہلے تو میں اتنا سارا لکھا دیکھ کر اکھٹے پڑھنے سے ڈر گئی مگر جب پڑھا تو بہت زبردست لگا اور بہت مزا آیا اور اب بے چینی سے تیسرے عشق کی اگلی جھلک کی منتظر ہوں :)
آپ کی اس دھاگے پر تشریف آوری کے لیئے مشکور ہوں مگر آپ نے ہمارے " مقدس عشوق " کے مبارک گنتی میں جو غلطی کی ہے اس سے ہمارے حساب کتاب میں گڑبڑ ہوسکتی ہے ۔ کیونکہ یہ تیسرا نہیں بلکہ آپ پانچویں عشق کی سرگذشت پڑھ رہیں ہیں ۔ ;)
میں نے اپنا نام خود ہی اقتباس میں درست کرلیا ہے ۔ :grin:
 

ظفری

لائبریرین
تحریر کی پسندیدگی کے لیئے آپ کا شکریہ بجا لاتا ہوں ۔۔۔۔ :)
اور خوش آئند بات یہ ہے کہ خواتین بھی تمام خطرات کو بالائے طاق رکھ کر اس دھاگے کی طرف متوجہ ہو رہیں ہیں ۔ ;)
 

ظفری

لائبریرین
بزرگوں کا تو ہم احترام کرتے ہیں:tongue: :battingeyelashes:
ہاہاہا ۔۔۔۔۔۔ ایک بھتیجی تو پہلے سے ہی تھی اب ایک بھانجی کا بھی اضافہ ہوگیا ۔ ویسے میری ایک ہی بھانجی ہے جس کی عمر 9 سال ہے ۔ مجھے پورا یقین ہے کہ وہ آپ کو ضرور آنٹی پکارے گی ;)
 

ملائکہ

محفلین
ہاہاہا ۔۔۔۔۔۔ ایک بھتیجی تو پہلے سے ہی تھی اب ایک بھانجی کا بھی اضافہ ہوگیا ۔ ویسے میری ایک ہی بھانجی ہے جس کی عمر 9 سال ہے ۔ مجھے پورا یقین ہے کہ وہ آپ کو ضرور آنٹی پکارے گی ;)

:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:

کوئی مجھے کہہ لے آنٹی مجھے تو کوئی فرق ہی نہیں پڑتا:battingeyelashes: :battingeyelashes:
 
Top