چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں ( تبصرہ جات )

ملائکہ

محفلین
اچھا ایسی بات ہے تو ایک بار پھر ذرا ہمارے لیئے دعا فرمادیں ۔ :tongue:

اللہ آپکے انگلی پر گنے جانے والے عشق پر گرہ لگانے والی بھیج دیں آمین:praying: :biggrin:

ایسی دعا کسی نے نہیں دی ہوگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب تو میں چلی امی نے دیکھ لیا تو شامت :biggrin: :biggrin: :devil:

اللہ حافظ:)
 

ظفری

لائبریرین
چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں کے حصہِ انکشاف کا اجراء ہوگیا ہے ۔ متاثرینِ تحریر خاکسار کے دستخط پر کلک کر کے براہ راست تازہ قسط تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں ۔ :party:
 

زونی

محفلین
بے فکر رہیں شمشاد بھائی ۔۔۔۔ مصنف کے تمام عشوق میں کسی بھتیجی کا کہیں بھی تذکرہ نہیں ہے ۔ :heehee:






جس زمانے کے عشق آپ نے بیان کیے ہیں وہاں بھتیجی کا تذکرہ ہو بھی نہیں سکتا :grin: آئندہ کیلئے ولن کی انٹری دینی ہو تو میرا نام لیا جا سکتا ھے ۔۔۔۔۔۔۔ :cool2:
 
حضرت ظفری بھائی کیا بتائیں کہ دل کتنا مچلا اسی دھاگے میں تبصرہ لکھنے کا پر اصول کے ہاتھوں مجبور تھے۔ اور اب تو سمجھ میں بھی نہیں آ رہا کہ آپ کی تحریر کو داد کیسے دی جائے۔
 

تعبیر

محفلین
آپ کی اس دھاگے پر تشریف آوری کے لیئے مشکور ہوں مگر آپ نے ہمارے " مقدس عشوق " کے مبارک گنتی میں جو غلطی کی ہے اس سے ہمارے حساب کتاب میں گڑبڑ ہوسکتی ہے ۔ کیونکہ یہ تیسرا نہیں بلکہ آپ پانچویں عشق کی سرگذشت پڑھ رہیں ہیں ۔ ;)
میں نے اپنا نام خود ہی اقتباس میں درست کرلیا ہے ۔ :grin:

اوہ اتنے ساری عشق جمع ہو گئے تھے اس لے یاد ہی نہیں رہے ۔دو تو بچپن کے تھے نا اس لیے ان کو نہیں گنا
اس وقت بہت ایکسائیٹڈ تھی نا اس لیے لگتا ہے کہ آپ کا نام غلط لکھ گئی ۔ معذرت چاہتے ہیں

ویسے آپ کی اجالا اور شفق سے مجھے بھی دو بہنیں یاد آگئیں اور انکے نام سحر اور شفق تھے :)
 

شمشاد

لائبریرین
لاجواب ظفری بھائی مجھے پہلے سے پکا یقین تھا اپ خالد صاحب کی پیٹھ پر وار ضرور کرو گے:grin:

کہہ تو ایسے رہے ہو جیسے درجن بھر عشق فرما چکے ہو۔ اور تو اور تمہاری بات پر زین نے کیسے جلدی سے شکریہ ادا کیا ہے۔ جیسے وہ بھی اسی میدان کا شہ سوار ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
لائسنس بھی مل جاتا ہے اور بندہ کام پر بھی چلا جاتا ہے لیکن اس کے بغیر کام نہیں ہوتا۔
 
Top