سعود بھائی ۔۔۔۔ آپ یہاں آتے ہیں ، تحریر پڑھتے ہیں ، رائے کا بھی اظہار کرتے ہیں ۔ اس سے بڑی اور کیا داد ہوگی ۔ آپ اسی طرح آتے رہیں اور رائے کا سلسلہ چلتا رہا تو امید ہے کہ اس طرح لکھنے کی بھی تحریک انشاءاللہ زندہ رہے گی ۔ یعنی آپ احباب کی پذیرائی اور توجہ ب ہی اصل میں وہ محرکات ہیں ۔ جن سے مجھے اس طرح لکھنے کی تحریک ملتی ہے ۔ مجھے بے انتہا خوشی ہے کہ محفل کے تمام دوستوں نے اس سلسلے میں میری بہت حوصلہ افزائی کی ہے ۔ جن کا میں فرداً فرداً مشکور ہیں ۔حضرت ظفری بھائی کیا بتائیں کہ دل کتنا مچلا اسی دھاگے میں تبصرہ لکھنے کا پر اصول کے ہاتھوں مجبور تھے۔ اور اب تو سمجھ میں بھی نہیں آ رہا کہ آپ کی تحریر کو داد کیسے دی جائے۔
قرائن تو کچھ ایسا ہی کہہ رہے ہیں ۔ مگر کیا پتا کہ اصل واقعہ کیا ہو ۔۔۔ ؟لاجواب ظفری بھائی مجھے پہلے سے پکا یقین تھا اپ خالد صاحب کی پیٹھ پر وار ضرور کرو گے
ارے ۔۔۔ یہ کہاں اتنےسارے عشق ہوئے ۔ یہ تو انگلی پر گنے جاسکتے ہیں ۔اوہ اتنے ساری عشق جمع ہو گئے تھے اس لے یاد ہی نہیں رہے ۔دو تو بچپن کے تھے نا اس لیے ان کو نہیں گنا
اس وقت بہت ایکسائیٹڈ تھی نا اس لیے لگتا ہے کہ آپ کا نام غلط لکھ گئی ۔ معذرت چاہتے ہیں
ویسے آپ کی اجالا اور شفق سے مجھے بھی دو بہنیں یاد آگئیں اور انکے نام سحر اور شفق تھے
کمال ہے ، کمال ہے ، کمال ہے ظفری بھائی
آج کچھ طبیعت ٹھیک نہیں تھی۔ کچھ بھی کرنے کو دل نہیں کر رہا تھا۔ اچانک یاد آیا آپ نے چوٹھی قسط لکھ دی ہو گی۔ پڑھنے کو بھاگا۔ اور دل باغ ،باغ ہو گیا بہت خوشی ہوئی یار ظفری بھائی کچھ زیادہ لکھا کریں نا تھوڑا تھوڑا لکھ کر چلے جاتے ہیں آپ
بہت مزہ آیا بہت خوب
جاری ہیں دیکھ کر بھی بہت خوشی ہوئی
میں نے تو نہیں پڑھی ظفری آپ کی یہ تحریر۔
میں کاپی پیسٹ سے فائل بنا رہی ہوں، جب مکمل ہوگی تو پرنٹ کرکے پڑھوں گی بھی اور لائبریری میں محٍفوظ بھی کر لوں گی
تحریر تو مکمل ہوجائے گی مگر بقول غالب ۔۔۔۔تو کیا مکمل ہو گئی ہے؟
بریک پر غالب کا ایک مصرع یاد آگیا
نے ہاتھ باگ پہ ہیں نہ پا ہیں رکاب میں
اگلا عشق فرمانے گئے تھے کہ اُسی پر قصہ تمام ہو گیا۔ اور وہ شادی کر بیٹھے۔
اب کیا داستان آگے چلے گی۔