ابن سعید
خادم
بٹیا رانی! ہم ہنستے کب ہیں؟ بس لے دے کر ایک یہی مسکان ہے جس میں ہم نے خود کو محدود کر رکھا ہے (ہاں اس کی تعداد گھٹا بڑھا کر کام چلا لیتے ہیں۔) آپ بے شک ہماری طرح مسکرائیں لیکن اس کے علاوہ بھی محفل میں دستیاب انواع و اقسام کی مسکانوں سے استفادہ کریں اور خوشیاں بکھیریں۔شکریہ ابن سعید بھائی۔ میں سیکھ رہی ہوں ۔۔اہستہ آہستہ بہتر بھی ہو جاؤں گی آپ میری غلطیاں نکالا کریں تب تک اپکی سمائل بہت اچھی ھے میں بھی ہنسوں نا آپکی طرح