لو نسوار ملنا کیا مشکل ہے یہاں محفل میں ہی کتنے خان بھائی ہیں کسی کو بھی آڈر دے دیں۔۔ویسے نسوار کھانےکے بعد چھپکلی کا ڈانس دیکھنے والا ہوتا ہے ہاہاہاہاہاہاہا
چھپکلی کو گھر سے بھگانے کی کوائل (مچھروں والی کوائل کی طرح ہوتی ہے)بازار میں دستیا ب ہے۔ اور بہت اثردار بھی ہے
کوئی ضروری تو نہیں کہ جہاں چھپکلی ہے وہاں کوائیل بھی ہے۔ یہ کوئی ڈالڈا تھوڑا ہی ہے کہ جہاں ڈالڈا ہے وہاں ممتا ہے۔
کوئی ضروری تو نہیں کہ جہاں چھپکلی ہے وہاں کوائیل بھی ہے۔ یہ کوئی ڈالڈا تھوڑا ہی ہے کہ جہاں ڈالڈا ہے وہاں ممتا ہے۔
زینب والے طریقے میں اگر نسوار نہ ملے تو۔
چونا جو پان میں لگاتے ہیں وہ لے کر اس میں تھوڑا پتے کا تمباکو پیس کر ملالیں۔ اور اس کی گولیاں بناکر بھی ان سے وہی کام لیا جاسکتا ہے جو نسوار سے لیا جارہا ہے۔
اور اس کا نتیجہ بھی وہی نکلے گا۔ جو زینب والے طریقے میں نکل رہا ہے۔
لگتا ہے بھائی کے پاس ترکیب پہلے سے موجود ہوتی ہے، پہلے سب سے ان کی تراکیب پوچھتے ہیں پھر اپنی بتا دیتے ہیں۔ ویسے یہ اچھا سلسلہ ہے سب کی رائے معلوم ہو جاتی ہے۔ویسے ایک اور میرے دماغ میں ترکیب ائی ہے اگر اپ لوگوں کی اجازت ہو تو بتادیتا ہوں
چونا ملے تمباکو کے پیسٹ کو کسی کاغذ پر لگا کر اس کاغذ کو چپکلی کے راستے میں لگانے سے وہ طرف کا رخ نہیں کرے گی۔
لگتا ہے بھائی کے پاس ترکیب پہلے سے موجود ہوتی ہے، پہلے سب سے ان کی تراکیب پوچھتے ہیں پھر اپنی بتا دیتے ہیں۔ ویسے یہ اچھا سلسلہ ہے سب کی رائے معلوم ہو جاتی ہے۔
میں تو سوفٹویئر اور ایک آدھ اور دھاگوں کے تجزیئے سے یہ بات کہہ رہا تھا۔
اس بارے میں مجھے کچھ معلوم نہیں کیا شادی کی ترکیب بھی پوچھ لی
لگتا ہے یہ ہمیں ہی چونا لگا رہے ہیں
بتا دیں بتا دیں، اس میں اجازت لینے کی کیا ضرورت ہے؟
لگتا ہے بھائی کے پاس ترکیب پہلے سے موجود ہوتی ہے، پہلے سب سے ان کی تراکیب پوچھتے ہیں پھر اپنی بتا دیتے ہیں۔ ویسے یہ اچھا سلسلہ ہے سب کی رائے معلوم ہو جاتی ہے۔
لگتا ہے یہ ہمیں ہی چونا لگا رہے ہیں
آپ ترکیب کا کہہ رہے ہیں، وہ تو دھمکی پر اترے ہوئے ہیں۔