چھپکلی کو گھر سے بھگانے کا طریقہ

جیہ

لائبریرین
نہیں جی فا ر و ق جی کا تو یہی خیال ہے کہ ان کی جلد شادی ہو جائے اور چھپکلی سے چھٹکارا مل جائے
 
جیہ

لائبریرین
فی الحال اگر آپ کی شادی نہیں ہو رہی تو اس حدیث شریف پر عمل کرنا شروع کردیں جس کا مفہوم ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ جس نوجوان کو شادی کی ضرورت ہو اور کسی وجہ سے اس کی شادی نہیں ہو پارہی ، اسے چاہئے کہ زیادہ سے زیادہ روزے رکھا کرے۔۔۔۔۔
 
فا ر و ق

محفلین

جزاک اللہ اگر یہ حدیث اپ نقل فرما دیں تو میہر بانی ہو گی
 
ساجداقبال

محفلین
دیکھیے نہ تو آپ گھوڑا ہیں اور نہ چھپکلی گھاس۔۔۔
دونوں مل کر رہیں آخر چھپکلیوں‌نے ایسا کیا کیا ہے۔ ادھر گاؤں‌میں‌ہمارے گھر ہر لائٹ‌کے پاس دو چھپکلیاں‌ہوتی ہیں سالوں‌سے، ہمیں تو آجتک کوئی مسئلہ نہیں‌ہوا۔ چھپکلیاں‌مارنے کی بجائے آپ شادی کا کوئی وظیفہ پکڑیں۔
 
Top