کچہ ایسا ہی ہے مگر ذرا مختلف
مجہ کو اس بمب کا نام نہیں اتا جو رستوں میں لگایے جاتے ہیں کہنے کا مطلب ہے کہ ان تمام رستوں میں بمب لگادیے جایں جہاں سے چھپکلیاں گزرتی ہیں
آپ کو نہیں معلوم، ایسا کرنا بہت ضروری ہے۔ اس سے اس کی صحت بھی اچھی رہتی ہے اور طبیعت بھی اچھی رہتی ہے۔
اچھا بھئی نہیںکہتے اب خوش ؟؟؟
آپ کہیں بارودی سرنگ کی بات تو نہیں کر رہے۔
ایک ترکیب اور ہے میرے پاس
جس گہر میں چہپکلی اجائے وہ گھر اپ چہوڑ دو
چھپکلی بھگانے کا طریقہ ۔۔ واہ صاحب ، بس ایک سوال کی اس طرح زینب بھاگ جائے گی ؟؟
محمود بھائی یہ آپ کیا کہہ رہے ہیں؟ زینب کوئی چھپکلی تھوڑا ہی ہے جو بھاگ جائے گی۔
اس کی حرکتوں کی وجہ سے، ویسے میں اسے ہفتے میں دو دن مکھی بنا کر دیوار پر چپکا دیا کرتا ہوں۔
کیوں بہائی آپ کو ذینب بہن نے کیا ایسا کہ دیا جس کی بنا پر اپ اس کو اشرافلمخلوقات سے جانور وہ بہی چپکلی بنا رہے ہیں ؟؟؟؟؟
مت کیا کریں ایسا کر نا کیا اپ کو اچھا لگتا ہے یا کیا مزا اتا ہے ایسا کرنے میں اپ کو؟