حسن محمود جماعتی
محفلین
ذائقہ شمار میں نہیں آتا!!
ذائقہ شمار میں نہیں آتا!!
اس بات سے ایک منظر ذہن میں آیا... ایسے لگ رہا کوئی ٹیبل کے نیچے سے انسپکٹر صاحب کے ہاتھوں میں کچھ کڑکتے سے نوٹ تھما رہا"وضاحت" کے لیے مکالمہ کرنا پڑے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یو نو وٹ آئی مین۔۔۔!!
آں ہاں۔۔۔۔ بالکل نہیں۔۔۔!! سمجھی نہیں!! "مکالمہ بہن مکالمہ" وہ بھی وضاحتی۔۔۔ جے سمجھ آئی ہووے تے۔۔۔!!اس بات سے ایک منظر ذہن میں آیا... ایسے لگ رہا کوئی ٹیبل کے نیچے سے انسپکٹر صاحب کے ہاتھوں میں کچھ کڑکتے سے نوٹ تھما رہا
جب دماغ پگھل جائے تو گاڑھا سا سیال بن جاتا ہے اس میں کافی سارا پانی برف اور نمک ڈال کر اس کی لسی بن جاتی ہےآپ فکر نہ کریں.... دہی دودھ سے بنتا ہے... اگر دودھ ہی نہ ہو تو... دہی کہاں سے بنے گا
تجربے والے تو ادھر بیٹھے ہیں.... سر کلاسز کب سے شروع ہو رہی ہیں؟جب دماغ پگھل جائے تو گاڑھا سا سیال بن جاتا ہے اس میں کافی سارا پانی برف اور نمک ڈال کر اس کی لسی بن جاتی ہے
جب دماغ پگھل جائے تو گاڑھا سا سیال بن جاتا ہے اس میں کافی سارا پانی برف اور نمک ڈال کر اس کی لسی بن جاتی ہےآپ فکر نہ کریں.... دہی دودھ سے بنتا ہے... اگر دودھ ہی نہ ہو تو... دہی کہاں سے بنے گا
کوئی پی ایچ کوئی ریکٹر سکیل۔ ۔ ۔ذائقہ شمار میں نہیں آتا!!
بھائی سائنس اپنا مضمون نہیں۔۔۔۔ ہاں آپ کو چکھایا جا سکتا ہے۔۔۔!!کوئی پی ایچ کوئی ریکٹر سکیل۔ ۔ ۔
آخ آخبھائی سائنس اپنا مضمون نہیں۔۔۔۔ ہاں آپ کو چھکایا جا سکتا ہے۔۔۔!!
تسی وی ہور وچ وڑو۔۔۔۔!! ہور پچھو جے کج پچھنا اے تے۔۔۔۔!!آخ آخ
کوئی اچھی چیز نہیں کھلانی تو نہ کھلاؤ مگر
دل تو خراب نہ کرو
تسی وی ہور وچ وڑو۔۔۔۔!! ہور پچھو جے کج پچھنا اے تے۔۔۔۔!!
ان دونوں سے ذائقہ کیسے شمار کرتے ہیں؟کوئی پی ایچ کوئی ریکٹر سکیل۔ ۔ ۔
چکھایا*بھائی سائنس اپنا مضمون نہیں۔۔۔۔ ہاں آپ کو چھکایا جا سکتا ہے۔۔۔!!
لگتا ہے کافی بات کھا چکے ہیں یہ لذیزہ ڈشذائقہ شمار میں نہیں آتا!!
ایک نیا انکشافسعودیہ میں تو چھپکلی شاید شوق سے کھائی جاتی ہے
لذیذہ پہ کافی زور ہے۔۔۔ یعنی ذائقے سے آپ بھی واقف ہیں۔۔۔۔ آپکو پارسل کرا دوں۔لگتا ہے کافی بات کھا چکے ہیں یہ لذیزہ ڈش
محمدابوعبداللہ ہور گھنو جے نئیں رہنے او تے۔۔۔۔!! ہور کج پچھنا ہووے تے۔۔۔ان دونوں سے ذائقہ کیسے شمار کرتے ہیں؟
جہاں تک مجھے معلوم ہے پی ایچ میٹر سے acidity اور alkalinity ناپتے ہیں اور ریکٹر سکیل سے seismic لہروں کو ناپتے ہیں.... اگر میں غلط ہوں تو بتائے کوئی...