چھپکلی

ماہی احمد

لائبریرین
اس بات سے ایک منظر ذہن میں آیا... ایسے لگ رہا کوئی ٹیبل کے نیچے سے انسپکٹر صاحب کے ہاتھوں میں کچھ کڑکتے سے نوٹ تھما رہا :thinking::smug:
آں ہاں۔۔۔۔ بالکل نہیں۔۔۔!! سمجھی نہیں!! "مکالمہ بہن مکالمہ" وہ بھی وضاحتی۔۔۔ جے سمجھ آئی ہووے تے۔۔۔!!
 
ویسے مجھے تو چھپکلیوں سے زیادہ ڈر نہیں لگتا. جب میں چھوٹی تھی تب ایک دفعہ واش روم میں بیٹھی تھی میرے سامنے ایک چھپکلی آ کر گری تب میں ہی جانتی ہوں میری کیا حالت ہوئی تھی
 

ماہی احمد

لائبریرین
ان دونوں سے ذائقہ کیسے شمار کرتے ہیں؟
جہاں تک مجھے معلوم ہے پی ایچ میٹر سے acidity اور alkalinity ناپتے ہیں اور ریکٹر سکیل سے seismic لہروں کو ناپتے ہیں.... اگر میں غلط ہوں تو بتائے کوئی...
محمدابوعبداللہ ہور گھنو جے نئیں رہنے او تے۔۔۔۔!! ہور کج پچھنا ہووے تے۔۔۔
 
Top