عزیزامین
محفلین
کبھی کبھی شرمندہ کردیتے ہیں آپ۔چل میرے بھائی مل کر تمام محترم اراکین سے التجا کرتے ہیں کہ جس کے پاس بھی جناتی ٹیگ لسٹ موجود ہو ۔وہ براہ کرم اس دھاگے کو ٹیگ کر دے ۔۔
بہت دعائیں ۔۔۔
کبھی کبھی شرمندہ کردیتے ہیں آپ۔چل میرے بھائی مل کر تمام محترم اراکین سے التجا کرتے ہیں کہ جس کے پاس بھی جناتی ٹیگ لسٹ موجود ہو ۔وہ براہ کرم اس دھاگے کو ٹیگ کر دے ۔۔
بہت دعائیں ۔۔۔
زیک صاحب تو ٹیگ ہوگئے؟نایاب جی تمام مہمانوں کو ٹیگ کریں گے مجھے ٹیگ کرنا نہیں آتا؟
آپ نے اپنے نام کو نا پسند کیا کیا نام بدلنے کا اردادہ ہے؟
مجھے آپ کی رائے کا بھی انتظار ہے؟ ڈاکٹر صاحبڈاکٹر جمیل الرحمٰن صاحب ادھر بھی اپنی ریسرچ و تدریس کے بارے میں کچھ لکھ سکتے ہیں
آپ بھی آپنی رائے دیں میری لاسٹ پوسٹ پر؟ کہیں آپ ناراض تو نہیں؟ایچ اے خان آپ نے پی ایچ ڈی کس یونیورسٹی سے کی اور کس یونیورسٹی میں تدریس سے وابستہ رہے ؟
مجھے آپ کی بھی رائے کا انتظار ہے؟
آپ کو میری آفر منظور ہے یا نامنظور؟
معذرت، مجھے بات پوری طرح سمجھ ہی نہیں آئی۔آپ کو میری آفر منظور ہے یا نامنظور؟