محمود احمد غزنوی
محفلین
یہ پوسٹ بھی آپکی کم عقلی کی دلیل ہے۔۔۔میں نے اسوہ حسنہ پر عمل کرنے کی مثال دی ہے اور اس بات سے یہ مطلب نکالنا کہ میں کسی کو اس عظیم ہستی کے ہم پلہ کھڑا کر رہا ہوں ، انتہا درجے کی جہالت اور غباوت کی دلیل ہے۔۔آپ بھی اندھی نفرت کی عینک اتار دیں تو بہت کچھ صاف ستھرا نظر آئے گا۔اسلام آباد میں مداری کی طرح تماشا کرنے کے بعد میثاقِ اسلام آباد نامی کاغذی چیتھڑے کے ذریعے اپنے جبہ و دستار کو بچانے کی ناکام کوشش کرنے والا طاہرالقادری کسی رشوت خور کلرک اور بدعنوان پٹواری سے بھی گری ہوئی اخلاقیات کا مالک ہے اور اسے آپ صلح حدیبیہ کرنے والی کائنات کی محترم ترین ہستی کے ہم پلہ کھڑا کررہے ہیں؟ آپ کے شیخ کے بارے میں تو اتنا کچھ منظرعام پر آچکا ہے کہ اگر آپ اندھی عقیدت کی عینک اتار دیں تو اس سب کو سمجھنے اور جانچنے کے لئے آپ کو کسی دوسرے سے مدد لینے کی ضرورت ہی پیش نہیں آئے گی!
اور یہ تو اللہ ہی بہتر جانتا ہے کہ کون کسی رشوت خور کلرک اور بدعنوان پٹواری سے بھی گری ہوئی اخلاقیات کا مالک ہے ۔ فی الحال تو یہ سب اشارے آپکے اخلاقی افلاس کی طرف ہی جا رہے ہیں۔