سلیمان اشرف
محفلین
ام صاحبہ آپ سے اس کمنٹ کی توقع ہر گز ہرگز نہیں تھی۔ میں آپ کو کافی پڑھی لکھی اور سمجھدار خاتوں سمجھتا ہوںادھر حضرت طاہر القادری اسلام آباد آ رہے ہیں ، ادھر ہندوسادھوؤں نے الہ آباد میں مہا کمبھ میلہ شروع کر دیا ہے ۔
طاہر القادری کے ساتھ ۲۰ ہزار افراد لاہور سے چلے ہیں ۔
کمبھ میلے میں لاکھوں یاتری آ رہے ہیں ۔ شرکاء کے تعداد کروڑوں میں ہوتی ہے۔
مارچ کے ’انقلابی شرکاء‘ گرم کمبل اور لحاف لے کر آ رہے ہیں ۔
کمبھ میلے کے یاتری اس سردی میں گنگا اشنان کریں گے ۔