تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

آخری تدوین:
. . . .....................
پر بلی شیر کی خالہ تھی
وہ لپکی درخت پہ چڑھ گئی
ٹھینگا دکھایا شیر کو
تو سب کی اکڑ نکل گئی
پھر بلی نے کھائی ڈنگ ڈانگ
ڈنگ ڈانگ، ڈنگ ڈانگ

حلال کی ڈنگ ڈانگ ببل!! :note::note:
آپ نے سٹیکر پورے کر لیے تھے نظم کے؟
 
Top