فہد اشرف
محفلین
مزید ایک نقطہ کم کر کے جبل قاف (کوہ قاف) کی پریوں سے بھی مبارکباد وصول کر لیتے ہیں۔چیل کے دو نقطے مزید کم کرتے ہوئے جیل (اڈیالوی) کی جانب سے بھی سالگرہ مبارک۔
مزید ایک نقطہ کم کر کے جبل قاف (کوہ قاف) کی پریوں سے بھی مبارکباد وصول کر لیتے ہیں۔چیل کے دو نقطے مزید کم کرتے ہوئے جیل (اڈیالوی) کی جانب سے بھی سالگرہ مبارک۔
ارے بابا چپل کے سارے نقطے ایک دفعہ ہی غارت کرو۔۔۔مزید ایک نقطہ کم کر کے جبل قاف (کوہ قاف) کی پریوں سے بھی مبارکباد وصول کر لیتے ہیں۔
یہ تو وارث بھائی کی لائی گئی اس دور کی کوڑی سے زبردستی مبارکباد وصول کرنے کا محل ہے۔کیا یہ وہی واحد نقطہ تھا جو "چیل" کے نقطوں میں اضافہ کا باعث بنا؟
اس سبک دستی کو اکیس توپوں کی سلامی اور شاہی توپ کی جانب سے سالگرہ مبارک!چائے میں ڈوبے اس بسکٹ کے نام جس نے منہ کی جانب بڑھ رہی انگلیوں کو سبک کر دیا۔
ساتھ پوری نظم بھی لکھنی تھیڈنگ ڈانگ ببل گم بنانے والوں کی جانب سے بھی محفل کی سالگرہ مبارک۔
. . . .....................ساتھ پوری نظم بھی لکھنی تھی
حلال یا ہلال؟حلال کی ڈنگ ڈانگ ببل!!
آپ نے سٹیکر پورے کر لیے تھے نظم کے؟. . . .....................
پر بلی شیر کی خالہ تھی
وہ لپکی درخت پہ چڑھ گئی
ٹھینگا دکھایا شیر کو
تو سب کی اکڑ نکل گئی
پھر بلی نے کھائی ڈنگ ڈانگ
ڈنگ ڈانگ، ڈنگ ڈانگ
حلال کی ڈنگ ڈانگ ببل!!
حلال؟ مجھے تو یونہی لگ رہا ہے! آپ یقین سے کہہ سکتے ہیں کہ ہلال ہے تو تدوین کر دیتے ہیں!حلال یا ہلال؟
ہمیں تو چِڑ ہو گئی تھی اس اشتہار سے۔ اس دور میں وی سی آر پہ جتنی فلمیں دیکھیں، ان میں یہ اشتہار بار بار آن وارد ہوتا تھا۔آپ نے سٹیکر پورے کر لیے تھے نظم کے؟
ٹی وی پر ہی اتنی چلتی تھی یہ نظم، امی تو مجھے چیونگم کھانے نہیں دیتی تھیں تب، کیا بتاؤں سٹیکروں کے ذکر نےکس دکھتی رگ پر ہاتھ رکھ دیا ہے!آپ نے سٹیکر پورے کر لیے تھے نظم کے؟
ہمیں تو ہلال ہی کا گماں ہے۔حلال؟ مجھے تو یونہی لگ رہا ہے! آپ یقین سے کہہ سکتے ہیں کہ ہلال ہے تو تدوین کر دیتے ہیں!
تدوینائزڈ!ہمیں تو ہلال ہی کا گماں ہے۔
بلی تو حرام ہے بھیا ۔حلال یا ہلال؟