نایاب بھائی نے ملنے کا وعدہ کیا تھا. کہا تھا اب کے جب پاکستان آئیں گے تو ہمارے گھر رکیں گے..مجھے کیا پتا تھا اب کے جب وہ پاکستان آئیں گے تو انکی روح جسم کا ساتھ چھوڑ چکی ہو گی..حق مغفرت کرے ابھی تک بے یقینی کے عالم میں ہوں. یقین کرنے کے لیے یہ پوسٹ پڑھنی پڑتی ہے ورنہ لگتا ہے ابھی واٹس ایپ پر انکا دعاؤں بھرا وائس میسج ملے گا باری تعالٰی انکو کروٹ کروٹ جنت نصیب کریں اور انکے لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائیں آمینتازہ اطلاع کے مطابق نایاب بھائی کی میت کل صبح اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچے گی ادھر سے ان کے آبائی شہر ڈسکہ لائی جائے گی جہاں انکی تفدین ہو گی
ان سے جب بھی بات ہوتی تھی ملنے کی خواہش کا اظہار کرتے تھے پچھلی بار ان کی پاکستان آمد پر پروگرام بنا تھا مگر وہ مصروفیت کی نذر ہو گیا ایک کسک سی رہے گی کاش ایک بار مل لیتےنایاب بھائی نے ملنے کا وعدہ کیا تھا. کہا تھا اب کے جب پاکستان آئیں گے تو ہمارے گھر رکیں گے..مجھے کیا پتا تھا اب کے جب وہ پاکستان آئیں گے تو انکی روح جسم کا ساتھ چھوڑ چکی ہو گی..حق مغفرت کرے ابھی تک بے یقینی کے عالم میں ہوں. یقین کرنے کے لیے یہ پوسٹ پڑھنی پڑتی ہے ورنہ لگتا ہے ابھی واٹس ایپ پر انکا دعاؤں بھرا وائس میسج ملے گا باری تعالٰی انکو کروٹ کروٹ جنت نصیب کریں اور انکے لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین
اللہ کریم نایاب بھائی کی تربت پر اپنی رحمتوں اور برکتوں کی بے انتہا نوازشات فرمائیں ۔آمیننایاب جی کی آخری آرامگاہ
واقعی سچ کہا کسی نے۔۔ رشتے احساس کے ہوتے ہیں ۔۔ آپ سے نا تو کوئی خونی رشتہ تھا نا شرعی۔۔پھر بھی یوں سب کو رلا گئے ۔۔ کتنے اچانک بچھڑ گئے ۔۔۔آج آپ کی آخری آرام گاہ دیکھ کر بھی بے یقینی کی کیفیت ہے نایاب بھائی۔۔۔ اللہ سے بہت بہت دعا کرتی ہوں ۔۔ ہر ہر پل دعا ہے ۔۔۔ اللہ پاک آپ کی قبر کو روشن ٹھنڈا اور ہوا دار بنا دے ۔۔ اللہ پاک سدا آپ پہ مہربان رہے۔۔ آپ کی زبان اور ہاتھ سے جیسے دنیا میں سب محفوظ رہے۔۔ ہمیشہ دعا ہی دعا دی آپ نے ۔۔ جیسے آپ کا سب کے ساتھ محبت بھرا سلوک تھا اللہ پاک آپ کو اپنی محبت اور قرب نصیب فرمائے ۔۔ بے شک ہم نے بھی ایک دن یہیں آنا ۔۔۔ خاک میں خاک ہوجانا ۔۔۔ پھر بھی دل کٹ رہا ۔۔بہت حوصلہ چاہیے ۔۔ اللہ سے دعا ہے آپ کی بیٹی،بیٹوں اور بھابھی صاحبہ اور جتنے بھی آپ کے چاہنے والے عزیز دوست سب کو ہمت اور حوصلہ اللہ پاک عطا فرمائے ۔۔۔ جتنی دعائیں آپ کرتے تھے سب آپ کے حق میں بھی قبول و مقبول ہوں ۔۔۔۔آمین ثم آمین۔۔نایاب جی کی آخری آرامگاہ
آمین ثم آمین ۔واقعی سچ کہا کسی نے۔۔ رشتے احساس کے ہوتے ہیں ۔۔ آپ سے نا تو کوئی خونی رشتہ تھا نا شرعی۔۔پھر بھی یوں سب کو رلا گئے ۔۔ کتنے اچانک بچھڑ گئے ۔۔۔آج آپ کی آخری آرام گاہ دیکھ کر بھی بے یقینی کی کیفیت ہے نایاب بھائی۔۔۔ اللہ سے بہت بہت دعا کرتی ہوں ۔۔ ہر ہر پل دعا ہے ۔۔۔ اللہ پاک آپ کی قبر کو روشن ٹھنڈا اور ہوا دار بنا دے ۔۔ اللہ پاک سدا آپ پہ مہربان رہے۔۔ آپ کی زبان اور ہاتھ سے جیسے دنیا میں سب محفوظ رہے۔۔ ہمیشہ دعا ہی دعا دی آپ نے ۔۔ جیسے آپ کا سب کے ساتھ محبت بھرا سلوک تھا اللہ پاک آپ کو اپنی محبت اور قرب نصیب فرمائے ۔۔ بے شک ہم نے بھی ایک دن یہیں آنا ۔۔۔ خاک میں خاک ہوجانا ۔۔۔ پھر بھی دل کٹ رہا ۔۔بہت حوصلہ چاہیے ۔۔ اللہ سے دعا ہے آپ کی بیٹی،بیٹوں اور بھابھی صاحبہ اور جتنے بھی آپ کے چاہنے والے عزیز دوست سب کو ہمت اور حوصلہ اللہ پاک عطا فرمائے ۔۔۔ جتنی دعائیں آپ کرتے تھے سب آپ کے حق میں بھی قبول و مقبول ہوں ۔۔۔۔آمین ثم آمین۔۔
نایاب جی کی آخری آرامگاہ
نایاب جی کی آخری آرامگاہ