ہاہاہاہاہاہاجی جی سٹارت میں سب ایسے پوچھتے یں
آپ کو میٹھے سے پرہیز ہے کیا؟؟یہ تو سب میٹھا ہی میٹھا ہے۔ کچھ نمکین بھی ہے کہ نہیں۔
جی ہاں میرا خون میٹھے میں خود کفیل ہے۔ اسے باہر سے میٹھے کی ضرورت نہیں ہوتی۔آپ کو میٹھے سے پرہیز ہے کیا؟؟
نہیں یہ چیزیں نہیں ہیں البتہ فنگر فش مل سکتی ہے یا پھر چکن نگٹس ،سوپ وغیرہجی شکریہ۔ لیکن کیا سموسے پکوڑے، تکہ چرغہ بھی ملتے ہیں؟
ہیں !!! ویمپائر ہیں کیا آپ ؟؟؟ سیلف ویمپائرجی ہاں میرا خون میٹھے میں خود کفیل ہے۔ اسے باہر سے میٹھے کی ضرورت نہیں ہوتی۔
ویسے اپنے مراسلوں سے تو کافی دلچسپ انسان لگے تھے غائب ہو گئے اچانک۔آپ نے ہمیں تو بلایا نہیں انہیں بلالیا۔ جناب برسوں سے نہیں آئے تو کافی پینے کیا آئیں گے۔
یہ ناانصافی ہے۔ میں زیادہ سے زیادہ پانچ روپے اور دے سکتا ہوں۔
ویسے اپنے مراسلوں سے تو کافی دلچسپ انسان لگے تھے غائب ہو گئے اچانک۔
ارے احمد بھائی آپ خاموش رہیں ناں۔یہ نوٹ اب کہاں چلتے شمشاد بھائی!
لگتا ہے بہت پرانے رکھے تھے آپ کے پاس
کوئی بات نہیں چچا کی دھوپ میں روز یونی جا جا کر اب کالا پیلا نیلا سب ہوچکا ہے۔۔۔بھتیجی تم بھی، کوفی مت پیا کرو، اس سے لڑکیوں کا رنگ کالا ہو جاتا ہے۔