کافی ہاؤس

ملائکہ

محفلین
خود ہی بتا رہی ہیں کہ بلیک ٹی بنائیں گی۔ بھئی میں نے بلیک کافی مانگی ہے۔ آپ بالکل بھی اچھی بھتیجی نہیں ہیں :(
اوہ سوری سوری ۔۔۔۔۔۔۔یہ لیں دنیا کا سب سے بڑا بلیک کوفی کا مگ اور کوفی بھی

51qlnMzpBCL.jpg
 

قیصرانی

لائبریرین

عسکری

معطل

لالہ رخ

محفلین
مجھ پہ کوئی بھی کفر کا فتوٰی نہ لگائے خدارا۔۔۔۔ کیا کروں کاروبار بھی تو چلانا ہے :p
محبتوں کا کوئی دن مختص نہیں ہوتا یہ تو انسان کے اندر ہی کہیں پنہاں ہے جس دل اس کو کھوج نکالا وہی دن محبت کا اس شخص کے لیے ہے۔
بہر حال یہ چند اشعار :
نفس نفس نڈھال ہے، محبتیں کیا کرو
نظر نظر ملال ہے، محبتیں کیا کرو

ہنسی خوشی رہا کرو، ہنسی خوشی ملا کرو
محبتوں کا سال ہے، محبتیں کیا کرو

یہ راستہ حیات کا تھکا تھکا، بھجابھجا
یہ راستہ محال ہے، محبتیں کیا کرو

مجھے نہیں غرض کوئی، وفا کرو یا جفا کرو
مگر میرا خیال ہے ، محبتیں کیا کرو

عداوتوں کی بارشیں برس رہی ہیں چار سُو
محبتوں کا کال ہے، محبتیں کیا کرو

mimi's+bakery+happy+valentines+day+cake.JPG
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
لیں جی ویلنٹائن ڈے کی مناسبت سے شعر عرض ہے کہ

آج بھی یاد ہے اظہار محبت کا وہ پل
کہ میری بات کی لکنت پر وہ ہنستا جاتا

اور اک اور بھی سنیئے
دور بیٹھا غبارِ میر اس سے
عشق بن یہ ادب نہیں آتا

اور اسی دن پر غالباً داغ کے ساتھ یہ واقعہ پیش آیا ہوگا
راہ میں ٹوکا تو جھنجلا کر بولے
دور ہو کمبخت یہ بازار ہے

لو جی اب اتنے شعر سنا دیئے اس دن کے حوالے سے۔۔۔ اب میرا کافی کا کپ لے آئیے۔۔۔۔ جلدی سے :)
 

عینی شاہ

محفلین
ویسے آپ تصویریں ہی شئیر کرتی ہیں:cautious: ۔۔کافی بنانے کا طریقہ تو لکھین تاکہ ہم جیسے نکمے بھی سیکھ جائین :rolleyes: کیا پتہ آپکا وے آف میکنگ ہم سب سے ڈفر ہو اور ٹیسٹ ہمارا اور ڈویلپ ہو جائے :p
 

شمشاد

لائبریرین
ویسے آپ تصویریں ہی شئیر کرتی ہیں:cautious: ۔۔کافی بنانے کا طریقہ تو لکھین تاکہ ہم جیسے نکمے بھی سیکھ جائین :rolleyes: کیا پتہ آپکا وے آف میکنگ ہم سب سے ڈفر ہو اور ٹیسٹ ہمارا اور ڈویلپ ہو جائے :p
عینی کھانا پکانا سیکھے گی۔ پھر تو گنس ریکارڈ بُک میں آنا چاہیے۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہ تو سبکو معلوم ہے کہ تمہیں کھانا کھانا آتا ہے۔
ایک یہی کام تو تم نے ڈھنگ کا سیکھا ہے۔
 
Top