کافی ہاؤس

لالہ رخ

محفلین
حوا کی بیٹی کیا خیال ہے کافی کے ایک کپ کے ساتھ ذرا نکتوں پر گفتگو کی جائے:happy:
Quaid-e-Azam-Muhammad-Ali-Jinnah_thumb.jpg
ضرور۔ قائد اعظم محمد علی جناح اور ان کا ہم وطنوں کے لیے پیغام دونوں ہی لازوال ہیں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
ایک مگ کافی کا۔ جیٹ بلیک، خوب گاڑھی اور چینی سے دور رکھتے ہوئے لائیے۔ اور ہاں بل ساتھ لیتی آئیے گا کہ مجھے ذرا جلدی ہے
 

لالہ رخ

محفلین
ضرور۔ قائد اعظم محمد علی جناح اور ان کا ہم وطنوں کے لیے پیغام دونوں ہی لازوال ہیں۔
امید ،ہمت اور خود اعتمادی یہ تینوں چیزیں ہی ایک کامیاب اور متوازن زندگی کے لیے اہم ہیں اور تینوں ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ہیں،
 

قیصرانی

لائبریرین
اسی لیے تو کہتا ہوں کہ دودھ پیا کرو، اس سے رنگ گورا ہو جاتا ہے۔
میرا ایک کزن بے چارہ کافی سانولا تھا۔ وہ یہی کہہ کر دودھ پیتا تھا۔ ایک دن ہماری نانی اور اس کی دادی نے پوچھا کہ بیٹا اگر دودھ پینے سے رنگ سفید ہوتا ہے تو یہ "کٹے تے مجاں" کیوں کالے ہوتے ہیں؟ :rollingonthefloor:
 

ملائکہ

محفلین
ایک مگ کافی کا۔ جیٹ بلیک، خوب گاڑھی اور چینی سے دور رکھتے ہوئے لائیے۔ اور ہاں بل ساتھ لیتی آئیے گا کہ مجھے ذرا جلدی ہے

black-coffee-copy.jpg


ویسے میں نے بھی ابھی کوفی بناکر پی ہے بس چچا جی کو مت بتائے گا میں بہت تھکی ہوئی تھی نا اس لئے اور ابھی پڑھائی بھی چل رہی ہے
 

قیصرانی

لائبریرین
black-coffee-copy.jpg


ویسے میں نے بھی ابھی کوفی بناکر پی ہے بس چچا جی کو مت بتائے گا میں بہت تھکی ہوئی تھی نا اس لئے اور ابھی پڑھائی بھی چل رہی ہے
بہت شکریہ۔ اتنا چھوٹا کپ تو بندہ چکھنے کے لئے ہی رکھتا ہے۔ کافی پینی ہو تو کم سے کم دو سو ملی لیٹر سے بڑا کپ تو ہو
 
Top