جی بالکل ایک ہی اضافی ثمر ہے کہ آپ پوسٹ کر سکتے ہیں اور داد دے سکتے ہیں۔ باقی اختیارات تو برابر ہیں۔
محفل میں داخل ہوئے بغیر تو اب بھی آپ مراسلے پڑھ سکتے ہیں ۔ لیکن لاگ ان ہونے کے اپنے ثمرات ہیں۔ سو:
پیوستہ رہ شجر سے اُمید بہار رکھ۔
جی استادِ محترم۔ یہ زیادہ بہتر ہے۔یعنی جناب نے لڑی کا نام تبدیل کر ہی دیا۔
جی بالکل ایک ہی اضافی ثمر ہے کہ آپ پوسٹ کر سکتے ہیں اور داد دے سکتے ہیں۔ باقی اختیارات تو برابر ہیں۔
جی استادِ محترم۔ یہ زیادہ بہتر ہے۔
یہاں متشاعر کو بھی استاد کہہ دیا جاتا ہے، آپ تو پھر چنگے بھلے شاعر ہیں۔ہاہاہا۔۔۔!
دیکھیے ہم آپ سے اوپر والی جماعت میں ہوتے ہیں سو ہمیں استاد نہ کہیے۔
اُستاد یہاں ماشاءاللہ کئی ایک ہیں اور اس قابل ہیں کہ اُستاد کہلائیں، رفتہ رفتہ آپ ان سب سے واقف ہو جائیں گے۔
یہاں متشاعر کو بھی استاد کہہ دیا جاتا ہے، آپ تو پھر چنگے بھلے شاعر ہیں۔
ہولے ہولے سے ہوا لگتی ہےویسے حیرت کی بات ہے کہ اب تبدیلی چپکے چپکے آتی ہے ورنہ پہلے تو شاید دھرنوں سے آتی تھی
غالبا کوچہ آلکساں کا بھی تقاضا ہے، کہ استاد کی کچھ ذمہ داریاں بھی ہوتی ہیں۔۔۔کیا پتہ کل اِسی اُستاد کو متشاعر کہہ دیا جائے۔
اس لئے گوشہ نشینی ہی میں عافیت ہے جانتے ہیں ہم تو۔
یہاں اپنے نام کا اختلاف بھاری پڑ رہا ہے اور آپ بہت دور کی بات کر رہے ہیں۔یہ کیا کم ہے۔
مزید:
یہ بھی دیکھ سکتے ہیں کہ کس نے کس پوسٹ پر کیا ریٹنگ دی۔
ذاتی مکالمے (اپنے ) پڑھ سکتے ہیں اور بھیج سکتے ہیں۔
اور سب سے مزے کی بات یہ ہے کہ اختلاف بھی کر سکتے ہیں اگر جواب آں غزل سے نمٹنے کا حوصلہ ہو تو۔
استاد کے لیے اوپر یا نیچے والی جماعت میں ہونا فرض نہیں۔ استاد کے لیے رہنمائی کرنا، راستہ دکھانا یا کچھ سکھلانا ضروری ہے۔ آپ اس صورت کے بغیر بھی استاد ہو سکتے ہیں مگر شرط یہ ہے کہ آپ میں بیان کردہ خوبیاں ہوں جو ماشاءاللہ سے آپ میں موجود ہیں۔ہاہاہا۔۔۔!
دیکھیے ہم آپ سے اوپر والی جماعت میں ہوتے ہیں سو ہمیں استاد نہ کہیے۔
اُستاد یہاں ماشاءاللہ کئی ایک ہیں اور اس قابل ہیں کہ اُستاد کہلائیں، رفتہ رفتہ آپ ان سب سے واقف ہو جائیں گے۔
متشاعر بھی استاد ہو سکتا ہے اس کا جو ابھی متشاعر بننے کی کوشش میں ہو۔یہاں متشاعر کو بھی استاد کہہ دیا جاتا ہے، آپ تو پھر چنگے بھلے شاعر ہیں۔
کوئی بات نہیں کہ دینے سے آپ بن تھوڑی جائیں گے۔ اختلاف رائے کا احترام بھی لازم ہے۔کیا پتہ کل اِسی اُستاد کو متشاعر کہہ دیا جائے۔
اس لئے گوشہ نشینی ہی میں عافیت ہے جانتے ہیں ہم تو۔
یہ بھی ہوتا ہے؟عرصہ سے غیر فعال ہیں اس لیے محفل نے انھیں اراکین کی تلاش وغیرہ سے خارج کر دیا ہے۔
تلاش سے ہماری مراد آٹو کمپلیٹ تھی، مثلاً تلاش کرتے ہوئے رکن کا نام لکھتے ہوئے آٹو کمپلیٹ، یا پھر کسی کو مینشن کرنے کے لیے آٹو کمپلیٹ۔ اور یہ قصہ زین فورو 1.4 کے دور کا ہے۔یہ بھی ہوتا ہے؟
گے کیوں کہہ رہے ہیں؟تسی گے نئیں ہجے تک؟
چھڈیا نہ کرو تسی جنابگے کیوں کہہ رہے ہیں؟