زیک
مسافر
ترجمہ؟چھڈیا نہ کرو تسی جناب
ترجمہ؟چھڈیا نہ کرو تسی جناب
معاف نہ کیا کریں جناب
دیکھیے قبلہ جب میں نے مراسلہ پوسٹ کیا تھا آپ کے تھریڈ کا عنوان خدا حافظ تھا اور نہ میرے علم میں تھا کہ آپ کو یہ لفظ پسند نہیں ہے، اب آپ نے عنوان بدل دیا ہے ، جس سے لگتا ہے کہ آپ کی للکار پر میں آپ کو خان صاحب کہنے کی جرات کر بیٹھا ہوں، ایسا ہر گز نہیں ہے، اطلاعا عرض ہے!خوش رہیے خان صاحب !
ایہہ 'چھڈیا نا کرو' دا اے ترجمہ ہوندا اےمعاف نہ کیا کریں جناب
ایک پنجابی دوسرا غلط ترجمے!ایہہ 'چھڈیا نا کرو' دا اے ترجمہ ہوندا اے
آہو۔ایک پنجابی دوسرا غلط ترجمے!
پلیز ان دونوں میں سے کوئی بھی مشورہ نہ مانیں۔ ایسی کنفیوژن پھیلانے کی ضرورت نہیں ہے۔ ابن سعید کوئی ایسی صورت ہو سکتی ہے کہ اعراب، سپیس اور سپیشل کیریکٹر ناموں میں اہم نہ ہوں یا منع ہوں؟نوید احمد پہلے سے موجود ہے تو نویداحمد یعنی بغیر اسپیس کے لکھ لو یا پھر نوید اَحمد یعنی الف پر زبر ڈال لو
ناموں کے انتخاب میں ایسی قید و بند لگائی جا سکتی ہے، لیکن وہ صرف نئے ناموں کے لیے ممکن ہو گی، پہلے سے موجود اراکین کے نام جوں کے توں رہیں گے۔پلیز ان دونوں میں سے کوئی بھی مشورہ نہ مانیں۔ ایسی کنفیوژن پھیلانے کی ضرورت نہیں ہے۔ ابن سعید کوئی ایسی صورت ہو سکتی ہے کہ اعراب، سپیس اور سپیشل کیریکٹر ناموں میں اہم نہ ہوں یا منع ہوں؟
ترجمہ وی حساب کتاب لا کے کرنا پیندا اےایہہ 'چھڈیا نا کرو' دا اے ترجمہ ہوندا اے
اے تسی یونیورسٹی چ حساب کتاب پڑھاندے رہے او ؟ترجمہ وی حساب کتاب لا کے کرنا پیندا اے
رہ جاؤ۔۔۔ رہ جاؤان کے نام کے لیے منتظمین سے درخواست ہے کہ جہاں ایک نام کے درمیان میں خانم تھا وہاں خان لگا کر ان کو آلاٹ کر دیں تاکہ سند رہے۔
ہیلری کو 'ای میل' کی جائے پھر ؟کاش کوئی خاتون بھی اصرار کرتیں
ترجمہ وی حساب کتاب لا کے کرنا پیندا اے
ترجمہ؟اے تسی یونیورسٹی چ حساب کتاب پڑھاندے رہے او ؟
میرا مشورہ ہے کہ ایسا کیا جائے۔ناموں کے انتخاب میں ایسی قید و بند لگائی جا سکتی ہے، لیکن وہ صرف نئے ناموں کے لیے ممکن ہو گی، پہلے سے موجود اراکین کے نام جوں کے توں رہیں گے۔
بِنا تصدیق کے بات مت کِیا کریں۔ (یہ مذاق میں بھی کہا جاتا ہے کہ لمبی لمبی مت ہانکیں!) یا اپنی الگ ہی سُر مت نکال لیا کریں اندر سے
آہو اپنا فیلڈ ای حساب دا اےاے تسی یونیورسٹی چ حساب کتاب پڑھاندے رہے او ؟