م حمزہ
محفلین
یہ کہکیا سمجھے؟
میں نیا ہوں
یہ کہکیا سمجھے؟
میں نیا ہوں
اس کی شکل کیسی ہوتی ہے؟پتوار کشتی کے سمت کے تعین کے لیے ہوتے ہیں
یہی میں خان صاحب سے پوچھنا چاہ رہا تھا۔
عام زبان میں چپو بھی کہا جاتا ہے۔اس کی شکل کیسی ہوتی ہے؟
بالکل پتوار کے جیسی۔اس کی شکل کیسی ہوتی ہے؟
میرے ذہن میں بھی یہی آرہا تھا .عام زبان میں چپو بھی کہا جاتا ہے۔
لیکن یہ میں نے کہا کیوں تھا؟میرے ذہن میں بھی یہی آرہا تھا .
میں نیا ہوں
میں شیرخوار بچہ بھی ہوں!!!یہ نکور و پتوار کیا ہے
?
دُم سے پکڑ کر لیتے ہیں!!!اقتباس کیسے لیتے ہیں
ایک لاکھ یا ایک ملین؟ ایک ملین تو 2012 میں ہوئے تھے.ایک لاکھ مراسلے کب پورے ہوئے تھے؟
ایک لاکھ مراسلے کب پورے ہوئے تھے؟
اس فورم کو بند کر کے نئے سرے سے آغاز کرنا چاہیئےسبھی محفلین اس حوالے سے اپنی تجاویز اس لڑی میں پیش کر سکتے ہیں کہ اس اہم سنگِ میل تک پہنچنے کے لیے اور پہنچنے کے بعد ہمیں کیا کیا کرنا چاہئیے. مختلف سرگرمیوں کے متعلق آئیڈیاز دیے جاسکتے ہیں اور ہر ممکن طریقے سے حصہ لیا جا سکتا ہے.
ایک لاکھ ہی پوچھے تھے۔ شاید پرانوں میں سے کسی کو یاد ہو۔ایک لاکھ یا ایک ملین؟ ایک ملین تو 2012 میں ہوئے تھے.
یعنی پہلا ملین بھی لگ بھگ 6 سال میں ہی پورا ہوا تھا۔مبارکباد - ایک لاکھ پیغامات (نومبر 18, 2006)
محفل فورم پر دس لاکھ پیغامات مکمل ہونےکے موقعے پر۔۔ (اکتوبر 7, 2012)
محفل فورم پر پندرہ لاکھ پیغامات پورے ہونے پر مبارکباد (مئی 23, 2014)
تھک گئے ہیں ؟اس فورم کو بند کر کے نئے سرے سے آغاز کرنا چاہیئے