ابن سعید
خادم
یہ رنگ عارضی ہیں۔ پرانی رنگت درکار ہو تو تھیم تبدیل کر کے نستعلیق کر لیں۔یہ محفل رنگین ہو گئی ہے بھئی؟
یہ رنگ عارضی ہیں۔ پرانی رنگت درکار ہو تو تھیم تبدیل کر کے نستعلیق کر لیں۔یہ محفل رنگین ہو گئی ہے بھئی؟
نہیں جی فی الحال تو اسی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں.یہ رنگ عارضی ہیں۔ پرانی رنگت درکار ہو تو تھیم تبدیل کر کے نستعلیق کر لیں۔
چونکہ شماریات فوری نہیں ہوتے اس لیے ایسے حساب تب تک نا قابل اعتبار ہوں گے جب تک مراسلت کی رفتار سست نہ ہو جائے اور ساتھ ہی درمیان میں محذوف مراسلوں کا شمار نہ شامل کر لیا جائے۔مثال
جدید ترین پیغام نمبر: 2056780
کاؤنٹر پیغام نمبر: 2000155
فرق: 2056625
اس حساب سے یہ پیغام :
میرے پاس تو وہی رنگ ہیں۔ کچھ نیا نہیں۔نہیں جی فی الحال تو اسی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں.
جی زیادہ عمر کے افراد کی آنکھوں کیلئے شاید یہ رنگ مناسب نہ ہویہ تھیم پرانی والی سے اچھی نہیں ہے۔۔۔
خاص کر ہیڈنگ کا جامنی رنگ !!!
کیسے تبدیل کریں؟یہ رنگ عارضی ہیں۔ پرانی رنگت درکار ہو تو تھیم تبدیل کر کے نستعلیق کر لیں۔
ہم بوڑھوں کا بھی تو کچھ خیال فرمائیے نا!!!جی زیادہ عمر کے افراد کی آنکھوں کیلئے شاید یہ رنگ مناسب نہ ہو
البتہ نوجوانوں کیلئے خوب ہے.
بوڑھے مندرجہ بالا ٹوٹکہ استعمال فرمائیں.پرانی رنگت درکار ہو تو تھیم تبدیل کر کے نستعلیق کر لیں۔
ہم بوڑھوں کا بھی تو کچھ خیال فرمائیے نا!!!
آنکھوں کو چبھ رہی ہےیہ رینڈملی خود تبدیل ہو رہی ہے یا کی جا رہی ہے؟
جشن والی تھیم لگانے پر اپلائی ہوئی ہے۔
اور فیصلہ کیا ہے کہ واپس نارمل تھیم اپلائی کی جائے۔
یعنی میرے بڑھاپے کی تصدیق ہو گئی۔
یہ ٹوٹکہ نہیں مشورہ ہے۔۔۔بوڑھے مندرجہ بالا ٹوٹکہ استعمال فرمائیں.
جشن والی تھیم لگانے پر اپلائی ہوئی ہے۔
اور فیصلہ کیا ہے کہ واپس نارمل تھیم اپلائی کی جائے۔
یعنی میرے بڑھاپے کی تصدیق ہو گئی۔
سب بوڑھے یہیں جمع ہوگئے!!!آنکھوں کو چبھ رہی ہے
موقع نہیں ملاکسی نے سکرین شاٹ لیا کے نہیں؟
جشن والی تھیم لگانے پر اپلائی ہوئی ہے۔
اور فیصلہ کیا ہے کہ واپس نارمل تھیم اپلائی کی جائے۔
یعنی میرے بڑھاپے کی تصدیق ہو گئی۔
سب بوڑھے یہیں جمع ہوگئے!!!آنکھوں کو چبھ رہی ہے
ہم بھی نیلے رنگ کو مِس کر رہے ہیں۔ وہی محفل پہ جچتا ہے۔یہ تھیم پرانی والی سے اچھی نہیں ہے۔۔۔
خاص کر ہیڈنگ کا جامنی رنگ !!!