کبھی خوش دیکھا ھے انھیں‌؟

فہیم

لائبریرین
مجھے تو لگ رہا ہے کہ میری ہی بات ہورہی ہے۔
مجھے ہی آج کل کافی غصہ ہے محفل کو لے کر۔
کبھی کسی پر تو کبھی کسی پر۔
ابھی اتفاق سے محمد وارث صاحب کی مثنوی پڑھ لی
تو ان پر بھی غصہ آیا کہ اس میں‌ میرا ذکر ہی نہیں۔

بیٹا فہیم تم ایویں ہی خوش ہوتے ہو۔
اس محفل میں تمہاری تو کوئی بات ہی نہیں
 

تیشہ

محفلین
بوچھی جی بہت سے لوگ سمجھ رھے ھیں کہ انھیں کہا جا رہا ھے

میرا خیال ھے تھوڑا اضافہ کر دوں تعریف میں پھر شاید جلد پہچانے جا سکے وہ لوگ

ایک نشانی یہ بھی ھے ان کی کہ

وہ کسی کی تعریف یوں کرتے ھیں جیسے اپنا صدقہ اتار رھے ہوں:laughing:


بلکل :battingeyelashes:

animated0122.gif


میں جانتی ہوں ایسے لوگوں کو ۔ ۔۔

01dance2.gif
 

تیشہ

محفلین
مجھے تو لگ رہا ہے کہ میری ہی بات ہورہی ہے۔
مجھے ہی آج کل کافی غصہ ہے محفل کو لے کر۔
کبھی کسی پر تو کبھی کسی پر۔
ابھی اتفاق سے محمد وارث صاحب کی مثنوی پڑھ لی
تو ان پر بھی غصہ آیا کہ اس میں‌ میرا ذکر ہی نہیں۔

بیٹا فہیم تم ایویں ہی خوش ہوتے ہو۔
اس محفل میں تمہاری تو کوئی بات ہی نہیں


خیر تو ہے ناں فہیم :confused: غصہ کس لئے ؟
 
جی فہیم بھائی اس لئے غصہ ہیں کیوں کہ ان کا وہ رومال بھیگا ہوا ہے اور بجلی بھی نہیں کہ سکھا لیں اور کہیں نکلنا بھی ہے۔ وہ والا رومال تو پتا ہے ناں؟ وہی جس کے ایک گوشے میں ۔۔۔ جی جی وہی۔ :grin:
 

طالوت

محفلین
میرا ذکر تو ہو نہیں سکتا کہ میں خاصا ہنس مکھ ہوں بطور ثبوت ایک ہفتے کے دوران ایک مزاحیہ نظم اور ایک شعر محفل پر موجود ہے ۔
وسلام
 

تیشہ

محفلین
مجھے یاد ہے نجھے ملے تھے نا پر ہنس مکھ لاؤن تصویر پھر:grin:


ہاں عبداللہ ، لاؤ ذرا فریش تصویریں لاؤ بہت عرصے سے آپ تینوں کی نئی تازی نہیں دیکھی :battingeyelashes:
اور طالوت بھانجے :worried: مجھے یاد آیا آپ تصویریں ساتھ لائے ہیں کہ نہیں :confused:
علی کہاں ہیں ؟ کہو باجو یاد کررہی ہیں :party:
 

عسکری

معطل
ہماری بھی پرائیوسی پالیسی ہے مجھے علی اور طالوت بھائی پیارے ہیں پھر بھی ملنا ہے مجھے
 

خوشی

محفلین
مجھے یقین تھا بہت سے لوگوں کو گمان گزرے گا کہ ان کو کہا جا رھا ھے خاص طور پہ دشمن تو یہی سمجھیں گے :laughing: مگر ابھی انتظار کیجئے لوگ خود ہی بتانے لگے ھیں جو رہ گئے ھیں وہ بھی آتے ہی ہوں گے
 
Top