ارے آپ تو ابھی آئی ہیں، یہ تو پرانے اراکین کے بارے میں بات ہو رہی ہے۔
اردو محفل میں ایسی کوئی بات نہیں۔ یہاں سب ایک خاندان کی طرح ہیں۔
بوچھی جی بہت سے لوگ سمجھ رھے ھیں کہ انھیں کہا جا رہا ھے
میرا خیال ھے تھوڑا اضافہ کر دوں تعریف میں پھر شاید جلد پہچانے جا سکے وہ لوگ
ایک نشانی یہ بھی ھے ان کی کہ
وہ کسی کی تعریف یوں کرتے ھیں جیسے اپنا صدقہ اتار رھے ہوں
مجھے تو لگ رہا ہے کہ میری ہی بات ہورہی ہے۔
مجھے ہی آج کل کافی غصہ ہے محفل کو لے کر۔
کبھی کسی پر تو کبھی کسی پر۔
ابھی اتفاق سے محمد وارث صاحب کی مثنوی پڑھ لی
تو ان پر بھی غصہ آیا کہ اس میں میرا ذکر ہی نہیں۔
بیٹا فہیم تم ایویں ہی خوش ہوتے ہو۔
اس محفل میں تمہاری تو کوئی بات ہی نہیں
خیر تو ہے ناں فہیم غصہ کس لئے ؟
میرا ذکر تو ہو نہیں سکتا کہ میں خاصا ہنس مکھ ہوں بطور ثبوت ایک ہفتے کے دوران ایک مزاحیہ نظم اور ایک شعر محفل پر موجود ہے ۔
وسلام
لاؤ بھئی اس میں تو میں ویسے بھی مسکرا رہا ہوں ۔مجھے یاد ہے نجھے ملے تھے نا پر ہنس مکھ لاؤن تصویر پھر
کس گل توں ؟قسمے اللہ دی میں خوش آں
مجھے یاد ہے نجھے ملے تھے نا پر ہنس مکھ لاؤن تصویر پھر
آپنے سوھنے ویرے تے امامہ دے تائے دے ویاہ توںلاؤ بھئی اس میں تو میں ویسے بھی مسکرا رہا ہوں ۔
کس گل توں ؟
وسلام