میراڈونا اور زیڈان کیا چیز ہیں ہمارے ہیرو کے سامنے۔ فٹ بال کی ایسی مہارت اور اس مہارت کا استعمال نہ کبھی دیکھا، نہ سنا، نہ سوچا
عبداللہ محمد صاحب تسی کی کہندے او؟
کیسے ہیں مابدولت بھائی" پرمزاح " کی ریٹنگ دینے کے باوجود ،مابدولت اس مبہم سوال وجواب ،جو کہ دو عزیز محفلین کے مابین وقوع پذیرہوئی ہے، کے مفہوم ووضاحت سے آگاہی کے خواہشمند ہیں۔
اس پرسان حالی کے لئے مابدولت برادرم الہلال کا قلب کی عمیق گہرائیوں سے مشکور ہیں۔کیسے ہیں مابدولت بھائی
چیچوں کا مربادلچسپ
انڈین اور پاکستانی اداکاری میں کافی فرق ہے. لڑی مختلف ویڈیوز کا مکسچر بن گئی ہے
بصری صلاحیتوں سے مامور،اس گولی کو ملاحظہ کرکے مابدولت کو ایک خوشگوارحیرت ہوئی!یہ تو انت ہی ہو گیا .....
ہالی وڈ طبیعات کی شاید اس فلم میں طبیعت خراب تھییہ تو انت ہی ہو گیا .....
مرحوم سلطان راہی بہت پیارے لگ رہے پٹھان کے کردار میں۔ اللہ پاک انھیں غریق رحمت فرمائیں۔ آمینشاندار ایکٹنگ اور ایکشن کا اعلیٰ امتزاج
ایسا تو اوپنر ہونا چاہئے بھائی۔ پاورپلے میں ہی ہر میچ جتوا دے۔بالکل ایسا ہی ایک کوچ چاہیے ہماری ٹیم کے لئے