امیداورمحبت
محفلین
دلچسپ رودار ہے ۔ ۔ ۔
میں کچھ اور تصویر ڈھونڈنے میں کامیاب ہوگیا
لیں اس میں ہم تینوں ہی اردو والے موجود ہیں
ویسے ان کی اگلی کانفرنس اسلام آباد میں کرنے کا پروگرام ہے۔
اوہ میٹرو والوں تصاویر لگا دی ہیں!!!
یہ ہیں کراچی میٹرو بلاگ والے جمال عاشقان! جو وہاں میٹرو بلاگ کے اسٹیکر بانٹ رہے تھے اور تصاویر بنا رہے تھے!!! اور ان کے پیچھے میں ہوں!!سدا کا ------!
میں تو کہتا ہوںاس میں اور بھی جو تمہیں یاد آئے شامل کرتے جاؤ!! یہ ہی حق ہے!اس میں جو کچھ کمی رہ گئی ہو یا کوئی غلطی ہو تو آگاہ کریں لیکن یہ بھی ذہن میں رکھیں کہ ہم نے اپنی تحریر اختصار سے پیش کرنی ہے۔۔۔ زیادہ غیر ضروری معلومات نہیں ہونی چاہئے۔ بلکہ اگر اس میں بھی کوئی غیر ضروری بات نظر آئے تو ضرور نشاندہی کریں تاکہ اس کو نکال دیا جائے۔
فلمی پوسٹر؟؟؟بھائی وہ کیسے؟ کچھ ہمیں بھی پتا چلے!اور شعیب آپ کے پیچھے؟ یہ تو فلمی پوسٹر لگ رہا ہے
بی بی سی کا ہاتھ کس طرح کا؟ مجھے نہیں پتا۔۔۔ کیا یہ کہ انہوں نے اردو سائٹ یونیکوڈ میں بنائی۔۔۔؟ اس کے علاوہ بھی کوئی کام تھا؟عمار اچھی تحریر ہے، اس میں بی بی سی کا ذکر کر دیتے، یونیکوڈ اردو کے فروغ میں ان کا بھی بہت ہاتھ ہے ۔