ہممممممممممممممممممم
اچھا لکھا ہے! بہت خوب عمار
بس میں تو یہ کہوں گا کہ دورانِ ریفریشمنٹ ہم تینوں حضرات تمام لوگوں کی توجہ کا مرکز رہے
لوگ ہمارے پاس آتے اور اردو بلاکنگ اور اردو کے بارے میں معلومات حاصل کرتے۔
میں نے موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے۔ اردو محفل کا ذکر بھی کرڈالا تھا
ریفریشمنٹ سے پہلے جب پروگرام کا اختتام ہوا تو میری ڈاکٹر علوی سے بات ہورہی تھی۔
تو اس کے پہلے کہ میں انہیں کچھ بتاتا وہ خود ہی بول اٹھے کہ ایک بلاگر ہوتے ہیں۔
زکریا اجمل!
انہوں نے میری بہت مدد کی blogers.pk کو سیٹ اپ کرنے میں
کچھ لوگوں نے مجھے ای میل بھی دیے ہیں کہ میں ان کو اردو کے اچھے بلاگز کا لنک سینڈ کروں۔
عمار یہ کام تم کردینا۔
تم کو زیادہ بہتر معلوم ہے کہ کون کون سے لنک سینڈ کرنا چاہیے۔
ویسے میں نے وہاں
جہانزیب کی تعریف بھی کافی کرڈالی اردو بلاگنگ کے حوالے سے
اور آخر میں پھر عمار تم سے کہ
وہ تصاویر لگادو۔
اور ساتھ میں کمنٹس بھی لکھنا۔
شعیب صفدر صاحب کی بھی لگامارنا۔
اور میری تلاش والی بھی