بھائی آپ کے تو اوتار میں بھی لال مرچ ہے تو یہ بتانے کی ضرورت باقی رہتی ہے کیا کہ کس کے لال ہیں؟
۔اچھے بہانے بنالیتے ہو۔لگتا ہے میری طرف متوجہ تھا کیمرہ مین بھی
کہ ایک لحمے کے لیے بالوں میں ہاتھ پھیرا اور اس نے وہیں بٹن دبادیا
اندازہ تو پہلی ہی آپ کی باتوںسے ہوگیا تھا کہ آپ کتنے ہینڈ سم اور سمارٹ ہوکیا اندازہ ہوگیا
کہ میں کتنا ہینڈسم اور اسمارٹہوں
اندازہ تو پہلی ہی آپ کی باتوںسے ہوگیا تھا کہ آپ کتنے ہینڈ سم اور سمارٹ ہو
ویسے حیران کن بات ہے میںنے جو اندازہ لگایا تھا وہ 90 فیصد درست نکلا۔
مجھے شازیہ حسن کے بلاگ کا لنک مل سکتا ہے؟
ہاں پتہ نہیں عمار میری تعریفیں کیوں نہیں کرتا ۔سارے باہر والے اس نے گنا دئے سوا مجھ معصوم کے
کر لو گل!!!
بس مجھے اس وقت جو نام ذہن میں آئے، وہ گنوادیے۔۔۔ بوکھلاہٹ میں ایسا بھی ہوجاتا ہے۔
یار یہ تو زبردستی کی تلاش ہے ایسا ہے تو میں ابھی اور لگا دیتا ہوں!
ہاہاہا۔۔۔ نہیں، بھاگنا تو نہیں تھا لیکن شروع میں کنفیوژن ضرور ہوگئی تھی۔ وجہ تو آپ کو پتا ہی ہے نا، ہم ٹھہرے سیدھے سادھے بندے اور وہاں جو صورتحال تھی، وہ تو۔۔۔۔۔
نائس پکسِ ، فہیم ، عمار ، اور شعیب ص ،
فہیم آپ تو لال شرٹ میں ۔۔ ہیرو لگ رہے ہو ۔۔ کونسی فلم سائن کر رہے ہو ۔؟
صورت ِحال جو بھی ہو، جیسی بھی ہو کنفیوز نہیں ہونے کا ۔۔ ایسے Confidence سے جایا کرو کہ لگے ہی نا کنفیوز ہو ۔
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
شکریہ باجو
یہ نہیں بتایا کونسی فلم میں ہیرو بن رہے ہو ، پنجابی کہ اردو ۔۔ اینی وے ۔ بہت اچھی تصویریں سب کی ۔۔
بالکل میری طرح
بالکل۔۔۔ اور ہم اس کے بعد بھی ایسا ہی تھریڈ کھول لیں گے ڈسکشن کا۔۔۔ اتنا بڑا۔۔۔ اور سب کو بتائیں گے کہ ہم نے اہم موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔بالکل ، مجھ سے سیکھو اعتماد۔۔ بولڈنیس ۔۔
جب میں کراچی آئی تو میں بھی آپ دونوں کو فائیو سٹار ہوٹل میں کھانے پر لے جاؤں گی ۔
ہم بھی ایک میٹینگ مینج کرلیں گے ۔۔ چاہے کوئی موضوع ہو یا نا ہو ۔