مقدس
لائبریرین
جیسا فہیم بھیا اور امین بھیا کا ہوتا ہےتو اب آپ احمد بھیا کے ساتھ کیا سلوک کریں گی؟؟؟
ویسے وہ خاصے سنجیدہ قسم کے انسان ہیں۔
ہی ہی ہی
جیسا فہیم بھیا اور امین بھیا کا ہوتا ہےتو اب آپ احمد بھیا کے ساتھ کیا سلوک کریں گی؟؟؟
ویسے وہ خاصے سنجیدہ قسم کے انسان ہیں۔
جیسا آپ کے ساتھ ہوتا ہے بچوں ں ںاب مستقبل میں کس دائرے میں رہنے کا ارادہ ہے
حقیقت میں ۔ متفق۔
بابا جی ہی کہلا سکتے ہیں۔
جیسا آپ کے ساتھ ہوتا ہے بچوں ں ں
ہی ہی ہی ہیاللہ میں توانوں سمجھا واں کی
سب اتنے توجہ سے سن رہے ہیں ۔ انجینئر صاحب کیا فرمارہے تھے ؟؟؟
آپ لاہوریوں کی ملاقات کا کیا ہوازبردستتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتت
غالباََ جمیل نسعلیق فونٹ پر بات ہورہی تھی اسوقتسب اتنے توجہ سے سن رہے ہیں ۔ انجینئر صاحب کیا فرمارہے تھے ؟؟؟
"پانی سے گاڑی چلے نہ چلے۔ آئندہ بھی ایسی پارٹیاں چلتی رہیں گی۔ اگلا سونامی عید الاضحی کے موقع پر آئے گا۔"سب اتنے توجہ سے سن رہے ہیں ۔ انجینئر صاحب کیا فرمارہے تھے ؟؟؟
میں تو گیا نہیں تھا سنا ہے صرف تین لوگ تھےآپ لاہوریوں کی ملاقات کا کیا ہوا
امین بھائی اگر آپ اجازت دیں تو میں کامک انداز میں با تصویر روداد شیئر کردوں؟ہاہاہاہہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ
ہاہاہاہہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ
آپ کی شرکت ویسے مجھ کو پہلے ہی سے مشکوک لگ رہی تھیمیں تو گیا نہیں تھا سنا ہے صرف تین لوگ تھے