کراچی: لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا مسافر طیارہ ائیرپورٹ کے قریب گر کر تباہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
اگر کاک پٹ وائس ریکارڈر مل گیا ہے تو اوپر جو اصل قصور واروں کو بچانے کا بھونڈا الزام لگایا تھا وہ بھی واپس لیں۔ سارا وقت حکومت کے خلاف بے بنیاد بہتان تراشی درست رویہ نہیں
وزیر اور چیئرمین کا استعفیٰ آرہا ہے یا نیازی نے اپنے سالہاسال کے اسٹینڈ سے یوٹرن لے لیا؟
 
آورکزئی

محفلین

ارام سے محترم ارام سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابھی تو ملا ہے۔۔۔۔۔۔ دیکھتے ہیں قصوروار کون ہیں۔۔۔۔۔۔لیکن جو حربے استعمال ہورہے تھے ان سے یہی لگ رہاتھا ،لگ رہا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
جاسم محمد

طیارہ گرنے کی انکوائری رپورٹ میں جو ذمہ دار سامنے آئے گا وہی استعفی دے گا۔ پی آئی اے کے سی ای او طیارہ گرنے کے بعد پہلی پریس کانفرنس میں اعلان کر چکے ہیں کہ وہ استعفی دینے کیلئے تیار ہیں
 
جیسے چینی انکوائری رپورٹ میں استعمال ہونے والے حربوں سے لگ رہا تھا کہ شوگر مافیا جہانگیر ترین بچ جائے گا۔ لیکن جب رپورٹ آئی تو آپ سب کو مٹھائیاں واپس کرنی پڑی
 
طیارہ گرنے کی انکوائری رپورٹ میں جو ذمہ دار سامنے آئے گا وہی استعفی دے گا۔ پی آئی اے کے سی ای او طیارہ گرنے کے بعد پہلی پریس کانفرنس میں اعلان کر چکے ہیں کہ وہ استعفی دینے کیلئے تیار ہیں
یوں تو نیازی صاحب بھی خودکشی کے لیے تیار تھے، جانے کس نے روک لیا!!!
 
آورکزئی

محفلین
طیارہ گرنے کی انکوائری رپورٹ میں جو ذمہ دار سامنے آئے گا وہی استعفی دے گا۔ پی آئی اے کے سی ای او طیارہ گرنے کے بعد پہلی پریس کانفرنس میں اعلان کر چکے ہیں کہ وہ استعفی دینے کیلئے تیار ہیں

لیکن نیازی تو ماضی میں کچھ اور کہتا آرہاہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
جاسم محمد

محفلین

جاسم محمد

محفلین
لیکن نیازی تو ماضی میں کچھ اور کہتا آرہاہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ماضی میں تو نواز شریف بھی بینظیر کو ٹیکسی کہتے رہے ہیں اور اب کہتے ہیں میری بیٹی مریم نواز بینظیر ہے
حکومت میں آکر عمران خان نے جو اقدامات کرنے کا اعلان کیا اس پر یوٹرن لیا ہو تو بتائیں
 
ہر معاملے میں نیازی گذشتہ چوروں سے اگے اگے۔۔ ماشاءاللہ
 
آورکزئی

محفلین
اس کو بھی ن لیگ اور پی پی پی لیڈران کی طرح بار بار باریاں لگانے دیں تو یہ بھی ایک دن جیت جائے گا
خدا کو خوف کرو۔۔۔۔ کباڑہ تو نکال دیا پاکستان کا۔۔۔ اس کو مزید وقت دیا گیا تو بس۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر سب کو جنرل نیازی یاد ہے۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top