ایچ اے خان
معطل
چڑیا گھر والوں نے نمبر دے دیا ؟
آپکا کیا نمبر ہے۔ کہاں ہوتے ہو؟
چڑیا گھر والوں نے نمبر دے دیا ؟
آپ کو تو چڑیا گھر جانے کا نمبر چاہیے تھا۔
آپکا کیا نمبر ہے۔ کہاں ہوتے ہو؟
چلو جانے دیںآپ کو تو چڑیا گھر جانے کا نمبر چاہیے تھا۔
جانے دیا۔چلو جانے دیں
میں اونتاریو میں ہوں اور کچھ دن ہی ہوں
جانے دیا۔
اونٹاریو میں کس شہر میں ہیں؟
کیا کینیڈا میں مستقل رہائش نہیں ؟
کینیڈا وزٹ کر رہے ہیں تو رہتے کہاں ہیں؟نہیں ۔ میں صرف پاکستانی ہون
میں ویسٹرن میں ہوں ۔ ویزیتنگ ۔ اپ؟
آہو ۔۔۔ مٹی دی تیل دی ایجنسی
جی آاوپڑ دی گڑگڑ دی انیکس دی مونگ دی دال دی۔۔۔۔۔
رشتہ داروں کے گھرکینیڈا وزٹ کر رہے ہیں تو رہتے کہاں ہیں؟
اپنا کوئی گھر نہیں ہے؟رشتہ داروں کے گھر
اپنا کوئی گھر نہیں ہے؟
یہ کیا ہے ؟اوپڑ دی گڑگڑ دی اینکس دی بیدھیانا دی منگ دی دال دی اوف دی پاپڑ۔۔۔
یہ کیا ہے ؟
اوپڑ دی گڑگڑ دی اینکس دی بیدھیانا دی منگ دی دال دی اوف دی پاپڑ۔۔۔
یہ کیا ہے ؟
منٹو کے افسانے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ایک دیوانہ ہے جو یہ بے معنیٰ جملہ بولتا رہتا ہے۔بوٹا فرام ٹوبہ ٹیک سنگھ۔۔۔۔
ایچ اے خان صاحب کا اس دھاگے میں جو مقصد تک وہ اس میں پوری طرح کامیاب رہے ہیں۔ دراصل آپ ہی سمجھ نہیں پائے۔منٹو کے افسانے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ایک دیوانہ ہے جو یہ بے معنیٰ جملہ بولتا رہتا ہے۔
ویسے اختلافات ایک طرف، میری سمجھ میں یہ نہیں آ رہا کہ ایک بزرگ اور معمر شخص کی مخلصانہ پیش کش کی یہ گت آخر کیوں بنائی جا رہی ہے۔ کسی کی کسی سے مخالفت ناقابلِ فہم نہیں۔ مگر یہاں جو اجماع دیکھنے میں آیا ہے وہ کچھ بے نظیر (unprecedented) قسم کا ہے۔
بزرگ؟منٹو کے افسانے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ایک دیوانہ ہے جو یہ بے معنیٰ جملہ بولتا رہتا ہے۔
ویسے اختلافات ایک طرف، میری سمجھ میں یہ نہیں آ رہا کہ ایک بزرگ اور معمر شخص کی مخلصانہ پیش کش کی یہ گت آخر کیوں بنائی جا رہی ہے۔ کسی کی کسی سے مخالفت ناقابلِ فہم نہیں۔ مگر یہاں جو اجماع دیکھنے میں آیا ہے وہ کچھ بے نظیر (unprecedented) قسم کا ہے۔
ہمارے ذہن میں یہیں پڑھی ہوئی کچھ باتوں کے سبب ایک خاکہ سا ہے کہ معمر ہیں اور باریش ہیں۔
آپ کو کچھ غلط فہمی ہےایچ اے خان صاحب کا اس دھاگے میں جو مقصد تک وہ اس میں پوری طرح کامیاب رہے ہیں۔ دراصل آپ ہی سمجھ نہیں پائے۔
درست ہےہمارے ذہن میں یہیں پڑھی ہوئی کچھ باتوں کے سبب ایک خاکہ سا ہے کہ معمر ہیں اور باریش ہیں۔
لیکن میں تو کراچی میں مقیم نہیں۔آپ کو کچھ غلط فہمی ہے
آپ اپنا نمبر دیں بات کرتے ہیں