کرمانوالہ فِش کارنر کا افتتاح بدست ساجد و عاطف

ساجد

محفلین
میں نے یہ کام بہت کیا ہے۔ اصل میں یہاں کی سردی کی اتنی عادت ہو گئی ہے کہ اب منفی پانچ ڈگری تک تو جیکٹ یا سوئیٹر کی ضرورت نہیں پڑتی۔ مچھلی کی طلب بھی اسی طرح ختم ہو جاتی ہے کہ لاہور میں اس سے کم درجہ حرارت ہوتا ہی نہیں :)
چلیں مچھلی نہ سہی گولے کھا لیں گے ...... وزیرستان والے نہیں برف کے۔:)
 
قیصرانی

لائبریرین
چلیں مچھلی نہ سہی گولے کھا لیں گے ...... وزیرستان والے نہیں برف کے۔:)
یہ عمدہ خیال ہے۔ ویسے آئس کریم کھانے کا مزہ سردیوں میں ہی آتا ہے۔ پچھلی سردیوں میں یہاں جب باہر کا درجہ حرارت منفی 32 تھا تو میں نے ان دنوں دو تین بار لسی بنا کر پی تھی :)
 
قیصرانی

لائبریرین
ہاہاہاہاہا اب سب کچھ بتا دیں کیا
کافی دیر سے سوچ رہا تھا اور آپ کو ٹیلی پیتھی اور موبائل پیتھی سے پیغام بھیج رہا تھا کہ تشریف لے آئیں، محفل جمی ہوئی ہے :) تازہ تازہ مچھلی بھی دستیاب ہے۔ گولے گنڈے بھی مل رہے ہیں :)
 
قیصرانی

لائبریرین
کافی دیر سے سوچ رہا تھا اور آپ کو ٹیلی پیتھی اور موبائل پیتھی سے پیغام بھیج رہا تھا کہ تشریف لے آئیں، محفل جمی ہوئی ہے :) تازہ تازہ مچھلی بھی دستیاب ہے۔ گولے گنڈے بھی مل رہے ہیں :)
ای پیتھی یعنی ای میل پیتھی اور چیٹ پیتھی بھی شامل سمجھ لیں :)
 
قیصرانی

لائبریرین
اففف یہ جیتی رہیئے:heehee: تساں وی کھلدے وسدے راہوو ۔ :heehee:
آپ نے بھی تو کسی کا فقرہ "بندے دا کوئی پتہ لگدا اے" اسی کے خلاف استعمال کیا تھا نا؟

:coffee1: چلیں کافی پیئں بلکہ کافی ساری پیجئے

تساڈی مہربانی۔ تساں وی ہسندے کھیڈدے رہو :D
 
فاتح

لائبریرین
کافی دیر سے سوچ رہا تھا اور آپ کو ٹیلی پیتھی اور موبائل پیتھی سے پیغام بھیج رہا تھا کہ تشریف لے آئیں، محفل جمی ہوئی ہے :) تازہ تازہ مچھلی بھی دستیاب ہے۔ گولے گنڈے بھی مل رہے ہیں :)
ہم اس وقت ایک بار میں تشریف فرما تھے اور آپ کے ہومیو و ایلو و ٹیلی پیتھک سگنلز پر ہی اٹھ کر یہاں پہنچے ہیں۔۔۔
 
فاتح

لائبریرین
ویسے میں سوچ رہا ہوں کہ لاہور میں مچھلی فرائی کے ساتھ ساتھ کہیں پولر بیئر فرائی بھی ملتا ہو گا۔۔۔
نہیں ملتا تو دکان شروع کی جائے؟ اچھا بزنس ہے
علما سے فتویٰ لے لیں کہ پولر بیئر حرام یا حرامزادہ ہے یا حلال زادہ
 
ساجد

محفلین
ویسے میں سوچ رہا ہوں کہ لاہور میں مچھلی فرائی کے ساتھ ساتھ کہیں پولر بیئر فرائی بھی ملتا ہو گا۔۔۔
نہیں ملتا تو کان شروع کی جائے؟ اچھا بزنس ہے
علما سے فتویٰ لے لیں کہ پولر بیئر حرام یا حرامزادہ ہے یا حلال زادہ
جناب یہاں سپیلنگ دیکھے بغیر ہی بئیر کا نام و نشان مٹا دیا جائے گا ۔ بعد میں پتہ چلے گا یہ مؤنث بئر نہیں تھی مذکر بئیر تھا۔:)
 
فاتح

لائبریرین
بٹ صاحب! آپ کو اتنے سنجیدہ مشورے میں پر مزاح کیا لگا؟ غریب آدمی کاروبار کا بھی نہ سوچے کیا؟؟؟؟؟؟
 
قیصرانی

لائبریرین
ویسے میں سوچ رہا ہوں کہ لاہور میں مچھلی فرائی کے ساتھ ساتھ کہیں پولر بیئر فرائی بھی ملتا ہو گا۔۔۔
نہیں ملتا تو دکان شروع کی جائے؟ اچھا بزنس ہے
علما سے فتویٰ لے لیں کہ پولر بیئر حرام یا حرامزادہ ہے یا حلال زادہ
پہلے یہ چیک کر لیں کہ وہ کہیں نام نہاد علما نہ ہوں جن کے اپنے بارے یہ رائے لینی پڑ جائے
 
Top