اگر پولر بیئر سے میرا کوئی "دوست" ہی یاد آیا ہے تو اس دوست کی تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دراصل، مجھے پولر بیئر سے آپ کا ایک پرانا دوست یاد آگیا!
اچھا اب سمجھے ہم ۔۔۔بدلہ اتارا آپ نے ۔۔یاد رکھیے گا اورسود سمیت لیجیے گا اب کافی ساری کا شکریہ ہنسدے تک تے ٹھیک ہے پر ہن کھیڈن دی عمر کای نی ۔بوڈڑھےتھی گیے ہیسے۔آپ نے بھی تو کسی کا فقرہ "بندے دا کوئی پتہ لگدا اے" اسی کے خلاف استعمال کیا تھا نا؟
چلیں کافی پیئں بلکہ کافی ساری پیجئے
تساڈی مہربانی۔ تساں وی ہسندے کھیڈدے رہو
بدلہ کب اتارا؟ ایسے ہی مذاق میں بات کہہ دی تھی۔ سیرئیس نہ ہو جائیے۔ سود تو ویسے بھی حرام ہے اس لئے نو تھینکساچھا اب سمجھے ہم ۔۔۔ بدلہ اتارا آپ نے ۔۔یاد رکھیے گا اورسود سمیت لیجیے گا اب کافی ساری کا شکریہ ہنسدے تک تے ٹھیک ہے پر ہن کھیڈن دی عمر کای نی ۔بوڈڑھےتھی گیے ہیسے۔
ہم نے بزرگی نہیں دکھائی بلکہ انہوں نے مروت دکھائی۔ آپ کو بھی مروت کا تجربہ کرنا ہے تو لاہور آ جائیے۔گویا ساجد بھائی نے موٹر سائیکل کی ڈرائیوری بھی آپ کے سپرد کی اور لائن میں لگ کر مشقت بھی آپ سے کروائی۔
یہ بتائیے کہ مچھی کا خرچہ اپنا اپنا کیا یا اس میں بھی ساجد بھائی نے بزرگی دکھائی۔
تساڈی تے پوچھ ای کائی نئیں سرکاربدلہ کب اتارا؟ ایسے ہی مذاق میں بات کہہ دی تھی۔ سیرئیس نہ ہو جائیے۔ سود تو ویسے بھی حرام ہے اس لئے نو تھینکس
ہسدے کھیڈدے رہونڑ دی کوئی عمر نئیں ہوندی۔ جے دل کرے تے ہس کھیڈ گھدا، دل نہ کرے تیں کجھ نہ کیتا میں تاں ہالی تیئں موبیل تے نانگ آلی کھیڈ کھیڈداں
ہاہاہا۔۔ آپ کے ساتھ پروگرام بنا تو میں تو مچھلی گھر سے لے کر پیدل پہنچوں گا۔ہم نے بزرگی نہیں دکھائی بلکہ انہوں نے مروت دکھائی۔ آپ کو بھی مروت کا تجربہ کرنا ہے تو لاہور آ جائیے۔
بس اب ہم دونوں جھینگے اور سکوِڈ کھائیں گے ان کے بغیر۔۔۔ ٹھیک ہے نا بیٹا؟ساجد بھیاااا آپ نے مچھلی بھی میرے بغیر کھائی۔ میرے لیے نہیں لے کر آئے آپ
بلکہ مچھلی پر بیٹھ کر ہی پہنچیے گاہاہاہا۔۔ آپ کے ساتھ پروگرام بنا تو میں تو مچھلی گھر سے لے کر پیدل پہنچوں گا۔
بس سئیں، تساں دنیا دے ڈوجھے سرے تے، اساں تریجھے سرے تیں، ہنڑ کروں تو کیا کروںتساڈی تے پوچھ ای کائی نئیں سرکار
اففففف نو وےےےے آپ خود ہی کھائیے گا۔۔ جب آپ سے ملنے آؤں گی تو اپنا کھانا مجھے ساتھ لانا پڑے گابس اب ہم دونوں جھینگے اور سکوِڈ کھائیں گے ان کے بغیر۔۔۔ ٹھیک ہے نا بیٹا؟
پھر مچھلی کا بل بھی دینا پڑے گا۔بلکہ مچھلی پر بیٹھ کر ہی پہنچیے گا
تمہارے لئے لایا تھا لیکن انس چٹ کر گیا ۔ساجد بھیاااا آپ نے مچھلی بھی میرے بغیر کھائی۔ میرے لیے نہیں لے کر آئے آپ
پھر مچھلی کا بل بھی دینا پڑے گا۔
ایسکیوز بھی ایسا دے رہے ہیں کہ میں لڑ بھی نہیں سکتیتمہارے لئے لایا تھا لیکن انس چٹ کر گیا ۔
کوئی بات نہیں پھوپھو بھتیجے میں الزامی جنگ کی اجازت ہےایسکیوز بھی ایسا دے رہے ہیں کہ میں لڑ بھی نہیں سکتی
جیا جیا تہاڈی بہوں مہربانی ۔۔۔تسان کھیڈ سکدے ھیوے نانگاں آلی کھیڈ ۔۔کھیڈو کھیڈو رج رج تے کھیڈو نال کہیں بے کو وی رلاؤ چابدلہ کب اتارا؟ ایسے ہی مذاق میں بات کہہ دی تھی۔ سیرئیس نہ ہو جائیے۔ سود تو ویسے بھی حرام ہے اس لئے نو تھینکس
ہسدے کھیڈدے رہونڑ دی کوئی عمر نئیں ہوندی۔ جے دل کرے تے ہس کھیڈ گھدا، دل نہ کرے تیں کجھ نہ کیتا میں تاں ہالی تیئں موبیل تے نانگ آلی کھیڈ کھیڈداں