عین عین
لائبریرین
تم تو بس مطلب کی بات کرنا۔ ہر وقت کھانا پینا۔ گندیشمشاد بھیا کی تعریف کرنے لگی ہوں کیونکہ انہوں نے مجھے چاکلیٹس بہت کھلائی ہیں
تم تو بس مطلب کی بات کرنا۔ ہر وقت کھانا پینا۔ گندیشمشاد بھیا کی تعریف کرنے لگی ہوں کیونکہ انہوں نے مجھے چاکلیٹس بہت کھلائی ہیں
تو اپنے پاس رکھ کے کیا کر نا تھا؟
اوہو تو یہاں ہمارا بھی ذکر خیر ہو گیا۔ جزاک اللہ خیر اپیا۔ [/
quote]
کیوں یقین نہیں آیا کیا
بہت اچھی تعریف کی ہے سعود بھائی کی لیکن بہت مختصر ہے۔
تعریف مختصر ہپی ہوتی ھے کہیں تو قصیدے لکھ دوں
میں ذرا اچھی نہیں ہوں۔۔۔
ذرا زیادہ اچھی ھیں آپ