کرنی ھے تعریف آپ کی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عسکری

معطل
یہ تو اچھی بات ہے ہر شاگرد کو اُس کے استاد کی ہر بات مانی چہائے
اب تعریف بھی کر ہی دیں بُرئی تو بتا ہی دی ہے آپ نے اب اچھائی بھی بتادیں
جاہں تک مجھے یاد ہے میں نے کوئی اچھا کام نہیں کیا جسے کوئی اچھا کہے ۔ میں ایک خود غرض اور اپنی دنیا میں مگن رہنے والا انسان ہوں جسے کسی سے واسطہ اب اچھا نہیں لگتا حتی کہ اپنے ماں باپ سے بھی نہیں ایک سال پہلے میں نے ان سے بات کی تھی 2 منٹ اور 2 سال پہلے ملا تھا شاید کچھ گھنٹوں کے لیے :D مجھ میں ایسی کوئی بات نہیں جسے زمانہ اچھا کہے :laugh:
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی بات نہیں کاکا، ابھی جوانی اُبل رہی ہے ناں، ذرا عمر ڈھلنے دو پھر سب سے واسطے اچھے بھی لگیں گے اور ضرورت بھی پڑے گی۔
 

عسکری

معطل
کوئی بات نہیں کاکا، ابھی جوانی اُبل رہی ہے ناں، ذرا عمر ڈھلنے دو پھر سب سے واسطے اچھے بھی لگیں گے اور ضرورت بھی پڑے گی۔
یہی ہے سب کچھ :grin:

money.jpg
 

عسکری

معطل
روپیہ پیسہ ہی سب کچھ نہیں ہوتا۔ ایک وقت آتا ہے جب ڈالر بھی ساتھ چھوڑ جاتے ہیں۔
تب معاملہ ہو ختم ہو جاتا ہے بھائی جی باقی لوگوں نے کونسا مرنے کے بعد ساتھ جانا ہے آدمی جب تک جیے اپنی مرضی سے آزادی سے اپنی بنائی ہوئی دنیا میں رہے تب ہی تو مزہ ہے ۔ ،جبور لاچار ٍریب اور دوسروں کی خاطر جینا بھی کوئی جینا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
ایک وقت آتا ہے کہ اپنے لیے جینا بھی محال ہو جاتا ہے اور کوئی پانی پلانے والا بھی نہ ہوا تو ڈالر کیا کریں گے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top