تبسم
محفلین
آپ پہلے آچھے سے سوچ لیں کے آپ شریف ہیں یا شیطان کے شاگرد ہیںمیں نا اس دنیا کا سب سے شریف بندہ ہوں
آپ پہلے آچھے سے سوچ لیں کے آپ شریف ہیں یا شیطان کے شاگرد ہیںمیں نا اس دنیا کا سب سے شریف بندہ ہوں
کون شیطان ؟ یہ سب بناوٹی باتیں ہیں کوئی شیطان ویطان نہیں ہے بھئی ۔آپ پہلے آچھے سے سوچ لیں کے آپ شریف ہیں یا شیطان کے شاگرد ہیں
آپ میری بڑی پیاری بہنا ہو ۔ آپ بہت ہی اچھی ہو۔ اپنے بھائیوں کو خوب ستاتی ہو۔ تصویریں بہت بدلتی ہو۔ لکھتا اچھی ہو۔ اور بھی تعریف کروں یا اتنی کافی ہے۔
اس سے بڑی حقیقت روئے زمین پر نا پید ہے ۔ مجھ سے شریف کون ہو گا ؟ مجھے تو ایک بھی نہیں ملا آجتک
جب آپ میرا اچھا بہن ہوا تو میں آپ کا اچھی لالہ بھی ہوا نا۔ اس لیے میرا کہنا بھی مانا کرو۔میں نے تو کبھی کسی کو نہیں ستایا ، سب بھائی مل کر مجھے ستاتے رہتے ہیں ، میں اچھی ہوں اس میں تو کسی قسم کا کوئی بھی شک نہیں پایا جاتا
اور تصویریں تو شمشاد لالہ کو اچھی نہیں لگتیں نا اس لئے بدلتا ہوں ، آخر کو وہ میرے سب سے اچھے لالہ ہیں ، ان کی میں سب باتیں مانتا ہوں
ہاں آپ کو بھی اچھا بہن ہوں میں
شاگردوں کی ڈانٹ ڈپٹ پر پابندی ہے۔ بحکم گورنمنٹ پاکستان۔آپ پہلے آچھے سے سوچ لیں کے آپ شریف ہیں یا شیطان کے شاگرد ہیں
جب آپ میرا اچھا بہن ہوا تو میں آپ کا اچھی لالہ بھی ہوا نا۔ اس لیے میرا کہنا بھی مانا کرو۔
میں نے بندہ کہا تھا آپ بندی ہیں ذرا غور کریں ۔ اور میں تو معصوم بھی ہوں میرے جیسا معصوم انسان اب نا پید ہےدنیا میں ایک ہی بندہ شریف ہے بس ، اور وہ ہے فیصل آباد کا ناعمہ عزیز ، اور بس
مجھ سے بڑھ کر روئے زمین میں نا کوئی شریف تھا ، نا ہے اور نا ہو سکتا ہے
ایک سو پانچ فیصد متفق۔ ہماری بہنا تو بہت ہی اچھا بچہ ہے۔دنیا میں ایک ہی بندہ شریف ہے بس ، اور وہ ہے فیصل آباد کا ناعمہ عزیز ، اور بس
مجھ سے بڑھ کر روئے زمین میں نا کوئی شریف تھا ، نا ہے اور نا ہو سکتا ہے
میں نے بندہ کہا تھا آپ بندی ہیں ذرا غور کریں ۔ اور میں تو معصوم بھی ہوں میرے جیسا معصوم انسان اب نا پید ہے
پر آپ کا یوزر نیم ہی فیک ہے آپ کیسے شریف بن سکتے ہیں مجھ سے زیادہ ؟میں بندی نہیں ہوں بندہ ہوں
ایک سو پانچ فیصد متفق۔ ہماری بہنا تو بہت ہی اچھا بچہ ہے۔
پر آپ کا یوزر نیم ہی فیک ہے آپ کیسے شریف بن سکتے ہیں مجھ سے زیادہ ؟
کون شیطان ؟ یہ سب بناوٹی باتیں ہیں کوئی شیطان ویطان نہیں ہے بھئی ۔
میں شیطان کا شاگرد ہوں اور جیسے میرا استاد کہتا ہے ویسا کرتا ہوں
دیکھا بچُووووووووووووووووووووووووو
آپ اس وقت کے میرے موڈ سے اندازہ لگا لیں بس ۔ ویسے میرا نہیں خیال کہ کوئی شیطان ہےآچھا تو یہ کس نے لکھا ہے بھائی
کونا پنگا ہم تو آپکو سچی باتیں بتا رہے تھے بھئیزلفی لالہ دیکھ لیں یہ میرےسے پنگا کر رہےہیں پاکستانی بھائی
میں اُس وقت ہی اندازا لگا چوکی تھی بھائیآپ اس وقت کے میرے موڈ سے اندازہ لگا لیں بس ۔ ویسے میرا نہیں خیال کہ کوئی شیطان ہے
تو آپ ہی کردین نا کسی کی بھی تعریفاس دھاگہ پر دوسروں کی تعریف کرنی ہوتی ہے پر یہاں لوگ اپنی ہی تعریفوں میں مصروف ہیں۔