عائشہ عزیز
لائبریرین
ارے میرے ساتھ ڈیل کر لیتیں اپیامیں کس کی تعریف کروں، اپنی ہی کر دیتی ہوں
یہ مقدس کتنی اچھی سمجھدار اور کم گو ہے۔
ایک دوسرے کی کر لیتے کسی کو شک بھی نہیں ہونا تھا۔
ارے میرے ساتھ ڈیل کر لیتیں اپیامیں کس کی تعریف کروں، اپنی ہی کر دیتی ہوں
یہ مقدس کتنی اچھی سمجھدار اور کم گو ہے۔
چالاکو ۔۔۔۔۔!ارے میرے ساتھ ڈیل کر لیتیں اپیا
ایک دوسرے کی کر لیتے کسی کو شک بھی نہیں ہونا تھا۔
کہاں اپیا۔۔۔ہم تو بے چارے معصوم لوگ ہیں۔ کیوں مقدس اپیا!چالاکو ۔۔۔ ۔۔!
جی جی بلکلکہاں اپیا۔۔۔ ہم تو بے چارے معصوم لوگ ہیں۔ کیوں مقدس اپیا!
تیسرے معصوم کے طور پر میرا بھی نام شامل کیا جائے۔کوئی شک نہیں اس میں سوئیٹی پائی
ہم دونوں ہی مصوم ہیں
کوئی شک نہیں اس میں سوئیٹی پائی
ہم دونوں ہی مصوم ہیں
اور نہیں تو کیا۔کوئی شک نہیں اس میں سوئیٹی پائی
ہم دونوں ہی مصوم ہیں
بھیا لوگ تو سارے ہی چالاک ہیں۔تیسرے معصوم کے طور پر میرا بھی نام شامل کیا جائے۔
عائشہ والا جواب بھیاتیسرے معصوم کے طور پر میرا بھی نام شامل کیا جائے۔
چالاک اور میں ۔ اگر میں چالاک ہوتا تو بٹیا رانی جیسی اور مقدس اپیا جیسی اپیا ہوتی ۔ بولو بولو ٹیل ٹیل۔بھیا لوگ تو سارے ہی چالاک ہیں۔
چالاکی کا شاندار ثبوتچالاک اور میں ۔ اگر میں چالاک ہوتا تو بٹیا رانی جیسی اور مقدس اپیا جیسی اپیا ہوتی ۔ بولو بولو ٹیل ٹیل۔
اور نہیں تو کیا چالاک بھیا کی معصوم بہنیںچالاک اور میں ۔ اگر میں چالاک ہوتا تو بٹیا رانی جیسی اور مقدس اپیا جیسی اپیا ہوتی ۔ بولو بولو ٹیل ٹیل۔
اس کا مطلب میں بھی آپ کی معصوموں کی لسٹ میں شامل ہوا ۔چالاکی کا شاندار ثبوت
مطلب اب معصوموں کی لسٹ کا نام چالاکوں کی لسٹ رکھ لیا۔
بالکل اپیا اب تو مجھے خطرہ محسوس ہورہا ہے۔
مطلب اب معصوموں کی لسٹ کا نام چالاکوں کی لسٹ رکھ لیا۔
بالکل اپیا اب تو مجھے خطرہ محسوس ہورہا ہے۔