کرنی ھے تعریف آپ کی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زلفی شاہ

لائبریرین
یہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ کیا ہے بھائی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہن اتنا بھی نہیں سمجھتیں۔ ان لکیروں کا مطلب ہے کہ اس سے پیچھے جو جملہ ہے اس کا عطف اگلے جملے پر پڑ رہا ہے۔ سمجھ آئی کہ اگلی وی گئی۔ ہاہاہا
 

نایاب

لائبریرین
بلا شک اس اردو کے چمن میں کھلی ہر کلی اور ہر پھول ہی اپنی اپنی خوشبو اور شباہت میں ہزار اختلاف کے باوجود تعریف کے قابل ہے ۔ علم و ادب کے استاد بھی یہاں بنا کسی احساس تفاخر کے علم و ادب کی تقسیم میں مشغول رہتے ہیں ۔ میرے لیئے تو ذاتی طور پر کم و بیش ہر رکن محفل اردو بدرجہ استاد کے ہے ۔ کہ بہت علم حاصل ہوا مجھے یہاں سے ۔۔۔۔۔۔۔۔
سدا سجی رہے یہ محفل اردو ۔ آمین
 

تبسم

محفلین
آج میں تعریف کر نا چھارہی تھی پر کس کی کرؤن :confused2: یہاں پر تو کوئی نہیں ہے:noxxx:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top