کرنی ھے تعریف آپ کی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
بس جلدی سے بھیا کو چالاکوں کا ہیڈ اناؤنس کردیں اپیا
کہیں ہمیں اپنی سیٹس خالی نہ کرنی پڑ جائیں ویسے بھی آپ کو پتا ہے ناں معصوموں کی سیٹس ہیں بھی بہت کم۔

ارے وری ناٹ
وہ معصوموں کے لیے کوالیفائی ہی نہیں کرتے:rollingonthefloor:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
مجھے معصومین کی لسٹ میں شامل کیا جا رہا ہے ۔ تمام اپیاز اور بٹیا رانیز بہت اچھی ہے۔ :):):):):)
بھیا اب آپ خود کو چالاکوں کا ہیڈ ثابت کررہے ہیں۔
اور ہمیں ثبوت کی ہی ضرورت تھی ہم کوئی اتنے بے انصاف نہیں کہ ثبوت کے بغیر ہی آپ کو شامل کردیں۔ تو اب آپ چالاکوں کی لسٹ میں باقاعدہ طور پر شامل ہوچکے ہیں۔
مبارک ہو بھیا
 
اشتیاق علی

ضرورت نہیں ۔ جو آپ لوگوں نے اوپر ہاں کی ہے وہ بھی ثبوت ہی ہے۔ :):):):):)
 
عسکری

معطل
کس تناظر میں کرنی ہے تعریف ایک تو وہ سکول میں تھا جیسے کہ پاکستنا کے جغرافیے کی تعریف کریں ویسی ؟:rolleyes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top