جاسم محمد
محفلین
دوسری ڈوز کے بعد اب کیسی طبیعت ہے؟آج ویکسینیشن مکمل ہو گئی۔ رائے شماری میں بھی تبدیلی کر لی ہے۔
دوسری ڈوز کے بعد اب کیسی طبیعت ہے؟آج ویکسینیشن مکمل ہو گئی۔ رائے شماری میں بھی تبدیلی کر لی ہے۔
جی یہ تو ہے البتہ ویکسین ڈیلٹا وائرس انفیکشن کیخلاف موثر نہیںابھی تک تو موجودہ ویکسین خطرناک بیماری اور موت سے بچانے میں کافی موثر ہے۔
غلط۔ base rate fallacy کا شکار ہیں آپ اور میڈیا۔ اگر سو فیصد لوگ ویکسین لگوا چکے ہوں تو تمام انفیکشن ویکسینیٹڈ لوگوں میں ہی ہو گی۔ دیکھنا یہ ہے کہ ویکسین لگانے والوں اور نہ لگوانے والوں میں کووڈ کا تناسب کیا ہے۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اگرچہ ویکسین ڈیلٹا کے خلاف اتنی موثر نہیں جتنی اوریجنل وائرس کے خلاف تھی لیکن ابھی بھی ویکسین لگوانے سے معمولی انفیکشن کا چانس بھی کئی گنا کم ہو جاتا ہے۔جی یہ تو ہے البتہ ویکسین ڈیلٹا وائرس انفیکشن کیخلاف موثر نہیں
CDC: 74% Of People Infected in Massachusetts COVID-19 Outbreak Were Vaccinated
لیکن یہاں کویت میں ہر دوسرے دن کرونا کی وجہ سے اموات کے ایسے کیسیز بھی آ رہے ہیں جنہوں نے اپنی دونوں ڈوز لگوائی ہوئی تھیغلط۔ base rate fallacy کا شکار ہیں آپ اور میڈیا۔ اگر سو فیصد لوگ ویکسین لگوا چکے ہوں تو تمام انفیکشن ویکسینیٹڈ لوگوں میں ہی ہو گی۔ دیکھنا یہ ہے کہ ویکسین لگانے والوں اور نہ لگوانے والوں میں کووڈ کا تناسب کیا ہے۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اگرچہ ویکسین ڈیلٹا کے خلاف اتنی موثر نہیں جتنی اوریجنل وائرس کے خلاف تھی لیکن ابھی بھی ویکسین لگوانے سے معمولی انفیکشن کا چانس بھی کئی گنا کم ہو جاتا ہے۔
ہر شہر میں کوئی ایسا سنٹر ضرور ہونا چاہیے جو چوبیس گھنٹہ ویکسینیشن کی سروس فراہم کرتا ہو۔ابھی 12 بج کر 4 منٹ پر ایس ایم ایس آیا۔
۔۔۔۔۔۔
آپ xxxxxxxxxxxxxx کو Vaxzevria-AstraZeneca کی پہلی خوراک 2021-05-12 کو لگائی گئی تھی۔ Vaxzevria-AstraZeneca کی دوسری خوراک کے لئے آپ کی مقررہ تاریخ 2021-08-04 اور تصدیقی کوڈ 4038 ہے. آپ Tehsil Office, Taxila یا کسی بھی قریبی ویکسینیشن سینٹر سے ویکسینیشن کروا سکتے ہیں۔
۔۔۔۔
سرکار نے پیغام رسانی کا بہت اچھا وقت چنا ہے۔ اب دن کی مصروفیات میں سے ڈیڈھ دو گھنٹے نکالنا مشکل لگ رہا ہے کہ ان دنوں ویکسنیشن سینٹرز پر بہت رش ہے۔
اچھی تجویز ہے۔ہر شہر میں کوئی ایسا سنٹر ضرور ہونا چاہیے جو چوبیس گھنٹہ ویکسینیشن کی سروس فراہم کرتا ہو۔
اب تک 24 گھنٹہ سروس شاید صرف لاہور، کراچی اور راولپنڈی اسلام آباد میں ہی ہے۔اچھی تجویز ہے۔
کچھ سینٹرز 12 گھنٹے تک کام کر رہے ہیں, اور کچھ 6 سے 8۔ سہ پہر میں وقت نکالنے کی کوشش رہے گی۔ بصورت دیگر کسی اور دن۔
اس وقت ٹیکسلا اور واہ کے تین سینٹرز میں AstraZeneca موجود ہی نہیں۔ سب نے دو تین دن بعد پتہ کرنے کا کہا ہے۔ابھی 12 بج کر 4 منٹ پر ایس ایم ایس آیا۔
۔۔۔۔۔۔
آپ xxxxxxxxxxxxxx کو Vaxzevria-AstraZeneca کی پہلی خوراک 2021-05-12 کو لگائی گئی تھی۔ Vaxzevria-AstraZeneca کی دوسری خوراک کے لئے آپ کی مقررہ تاریخ 2021-08-04 اور تصدیقی کوڈ 4038 ہے. آپ Tehsil Office, Taxila یا کسی بھی قریبی ویکسینیشن سینٹر سے ویکسینیشن کروا سکتے ہیں۔
۔۔۔۔
سرکار نے پیغام رسانی کا بہت اچھا وقت چنا ہے۔ اب دن کی مصروفیات میں سے ڈیڈھ دو گھنٹے نکالنا مشکل لگ رہا ہے کہ ان دنوں ویکسنیشن سینٹرز پر بہت رش ہے۔
بخار اور درد وغیرہ۔ ڈاکٹر نے دو تین دن تک آرام کا مشورہ دیا ہے۔ بیگم نے بھی کل لگوائی ہے اور اب ہمارا گھر ہسپتال کا منظر پیش کر رہا ہے۔دوسری ڈوز کے بعد اب کیسی طبیعت ہے؟
کوئی بھی ویکسین 100% موثر نہیں ہے تو کچھ کیسز میں اموات کا امکان ضرور موجود ہوتا ہے خاص طور پر اگر پہلے سے ہی مریض میں دل کے امراض موجود ہوں۔ ویکسین سے ایسے مریضوں کی تعداد میں خاطر خواہ کمی آتی ہے جن کو آکسیجن یا آئی سی یو کی ضرورت پڑے۔ اس کی مثال یو-کے کی حالیہ لہر ہے جس میں اموات میں خاطر خواہ کمی آئی ہے اور اس کی وجہ یہی ہے یو-کے کی کافی آبادی ویکسین شدہ ہے۔لیکن یہاں کویت میں ہر دوسرے دن کرونا کی وجہ سے اموات کے ایسے کیسیز بھی آ رہے ہیں جنہوں نے اپنی دونوں ڈوز لگوائی ہوئی تھی
9 اموات میں سے
8 غیر مطعم یعنی جنہیں نہیں لگی اور 1 جرعتین یعنی جیسے دونوں ڈوز لگ چکی ہیں
کہاں؟اب تک چھیاسٹھ فیصد لوگ ویکسین لگوا چکے ہیں
اسے جلد از جلد اسی فیصد تک پہنچائیے
شاید محفلین۔
بھائی آپ کی اسی موجودہ لڑی میں.
چلیں صبر کریں اللہ بہتر کرے گابخار اور درد وغیرہ۔ ڈاکٹر نے دو تین دن تک آرام کا مشورہ دیا ہے۔ بیگم نے بھی کل لگوائی ہے اور اب ہمارا گھر ہسپتال کا منظر پیش کر رہا ہے۔